Voice of Gadoon

Voice of Gadoon Gadoon news

اطلاع ،پہ دالوڑی کئ مشنری خپل کار اوکو اوس عوام لہ پکار دی چی لاڑشی او دہ کمو خلقو دیوالونہ غور زیدلی دی یادہ چا کورونو ...
22/08/2025

اطلاع ،
پہ دالوڑی کئ مشنری خپل کار اوکو اوس عوام لہ پکار دی چی لاڑشی او دہ کمو خلقو دیوالونہ غور زیدلی دی یادہ چا کورونو کئ ملبی پرتی دی کورونہ بے پڑدی شوی دی اعہ پہ مشینری نہ کیگی نو مونگ ٹول عوام لہ پکار دی لاڑشو ھعوی سرہ پورہ پورہ مرستہ اوکو کہ چالہ دہ کار اووم چل ورزی نو چی مسری یان وغیرہ زان سرہ بوزو او دہ بے کورہ حلقو مدد اوکڑو سرکاری آپریشن دہ مڑو راویستو ختم شوے دے زمونگہ آپریشن نہ
دہ پیغام مخکئ شیئر کئئ

زیر نظر تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ علاقے گدون مین روڈ کے دونوں اطراف دو تین تین فٹ چھوڑ کر اسپالٹ ڈالنے پر کنجوسی اخت...
13/07/2025

زیر نظر تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ علاقے گدون مین روڈ کے دونوں اطراف دو تین تین فٹ چھوڑ کر اسپالٹ ڈالنے پر کنجوسی اختیار کیاگیا ہے۔
اور ایک کلو میٹر روڈ کو جان بوجھ کر کے تنگ بنایا گیا ہے کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا ہے
ٹھیکدار نے ایک کلو میٹر گدون مین روڈ کے دونوں اطراف سیوریج نالے بنانے کا تصور بھی نہیں کیا گیا ۔ اسپالٹ اور سیوریج نالوں کے پیسے کو ہڑپ کر دیا گیا ہے ۔

12/06/2025
**اب اسلام آباد کے ڈاکٹر آپ کے آپنے شھر ٹوپی میں**ڈاکٹر توقیراحمد اورل اینڈ ڈینٹل سرجن BDS KCD peshawar FCPS Internation...
25/05/2025

**اب اسلام آباد کے ڈاکٹر آپ کے آپنے شھر ٹوپی میں**
ڈاکٹر توقیراحمد اورل اینڈ ڈینٹل سرجن
BDS KCD peshawar
FCPS International Islamic hospital Islamabad
Registrar Maroof international Hospital.
آپ کی خدمت کے لۓ ھر اتور کو صبح سے شام تک رائل میڈیکل سنٹر ٹوپی میں موجود ھونگے۔
جھاں پر آپکی دانتوں کا علاج جدید طریقوں سے کیا جاۓ گا۔
آپنا اپوئنٹمنٹ لینے کے لۓ رابطہ کرے
03472550877

Let's put a smile on your face .

گدون کو حق دوصوابی گدون میں اس دور زمانے میں لوگ بجلی گیس روڈ پانی اور ہسپتال اور دیگر سہولیات سے محروم ہیں  اللہ تعالیٰ...
24/05/2025

گدون کو حق دو
صوابی گدون میں اس دور زمانے میں لوگ بجلی گیس روڈ پانی اور ہسپتال اور دیگر سہولیات سے محروم ہیں اللہ تعالیٰ سے ڈروں اور گدون کے لوگوں کو حق دو کیا گدون کے لوگ انسان نہیں کیا گدون کے لوگوں کے ووٹ نہیں ہے جن لوگوں نے وعدے کیا ہے وہ کدر ہے آج میں اپنے گدون کے غیر تی لوگوں کو یی کہتا ہوں کہ ایک ہو جاؤں اور اپنے حقوق کے لیے لڑوں اور آج جلیل تہ بر گ والا روڈ چندوں پر بنا ر رہے ہیں اور گدون کارخانوں میں جو حق ہے وہ کس کا ہے کب تک چپ رہے گے
یہ ایک غیر سیاسی پوسٹ ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

غم حبرانتہائی افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے''کہ گاؤں منگل چائ میں مولانا محمد نبی  صاحب کا بیٹا اور مولانا انایت الحق کے بھ...
19/05/2025

غم حبر
انتہائی افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے
''کہ گاؤں منگل چائ میں مولانا محمد نبی صاحب کا بیٹا اور مولانا انایت الحق کے بھائی روح الامین ہارڈ اٹیک سے بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے ۔۔۔"
تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ھے۔۔

وطن پر جان قربان کرنے والے کا تعلق لوئر دیر مسکینی سے ہے ۔ نمازِ جنازہ آج سہ پہر 2 بجے اپنے آبائی گاؤں میں آدا کی جائے گ...
07/05/2025

وطن پر جان قربان کرنے والے کا تعلق لوئر دیر مسکینی سے ہے ۔
نمازِ جنازہ آج سہ پہر 2 بجے اپنے آبائی گاؤں میں آدا کی جائے گی

خوشخبری خوشخبری اب آپ کے شہر ٹوپی رائل میڈیکل سنٹر میں ڈاکٹر وصال جدون(چسٹ اسپیشلسٹ) کے ساتھ اس کا چھوٹا بھائی ڈاکٹر توق...
25/04/2025

خوشخبری خوشخبری
اب آپ کے شہر ٹوپی رائل میڈیکل سنٹر میں ڈاکٹر وصال جدون(چسٹ اسپیشلسٹ) کے ساتھ اس کا چھوٹا بھائی ڈاکٹر توقیر جدون ( ڈینٹل سرجن )بھی ہر اتوار کے دن صبح سے شام تک اپنے کلینک میں اپنا فرائض سرانجام دے گا ۔

تربیلا پانچویں توسیعی منصوبہ کی تعمیراتی کمپنی کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے سے پہاڑی سے ...
23/04/2025

تربیلا پانچویں توسیعی منصوبہ کی تعمیراتی کمپنی کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے سے پہاڑی سے ٹکرا گئی۔ بس میں ملازمین سوار نہیں تھے ۔ ٹی 5 کے ورکروں کو پرانی بسوں کی فراہمی کی وجہ سے حادثہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس قبل بھی کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں۔ ورکرز کو ٹرانسپورٹ کی ناقص سہولت کا نوٹس لیا جائے۔ کسی بھی جانی نقصان کی ذمہ داری کمپنی انتظامیہ پر عائد ہو گئ۔

صوابی گدون۔ منگل چائی روڈاس جدید دور میں لوگ 🌙 پر پہنچ گئے اور گدون کے عوام سڑک  سکول۔ کالج۔ ہسپتال پانی۔ گیس اسٹڈیم۔ پا...
13/04/2025

صوابی گدون۔ منگل چائی روڈ
اس جدید دور میں لوگ 🌙 پر پہنچ گئے اور گدون کے عوام سڑک سکول۔ کالج۔ ہسپتال پانی۔ گیس اسٹڈیم۔ پارک اور زندگی کے دیگر سہولیات سے محروم ہیں
مگر آج ھم صرف منگل چائی روڈ کو اپنا موضوع بناتے ہیں
بادہ چک پوسٹ سے لیکر دالوڑی پایاں و بالا سرکوئئ بنجو منگل چائی چنیئ پکراڑئ سٹکتر دیول گھڑی بالا و پایاں
گنی کوٹ۔ اور گھبائئ وغیرہ وغیرہ کے سینکڑوں دیہاتوں پر مشتمل ہزاروں کی ابادی کے سڑک کا یہ حال ہے
جب تک گدون قوم متحد نہ ہوتی ہیں ھم صرف مطالبہ اور افسوس کرتے رہنگے
کیونکہ اس کے علاؤہ ھمارے پاس کچھ نہیں ہوتا ہے
جب 1951 میں گدون کو حکومت پاکستان میں ضم کررہے تھے تو ھمارے بزرگوں کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ باقی صوابی ترقی کررہا ہے اسلئے آپکو بھی شامل کررہے ہیں
ھمارے بزرگوں کے ساتھ پہلا جھوٹا وعدہ
اسکے بعد تربیلا ڈیم بند کیلئے مٹی کی ضرورت پڑی تو گندف بیسک ملک آباد نے زمینوں کی قربانی دیگر آج بھی سینکڑوں کنال زمین کھڈے اور پھر سونے جیسے فصل افیون کو جنرل ضیاء جیسے جابر حکمران نے امریکہ کے کہنے پر زبردستی بند کر دئیے
اور متبادل روزگار گار کیلئے پانچ سو کارخانے فری ٹیکس بناکر سندھ پنجاب کے صعنت کاروں کو فائیدہ پہنچا
مگر گدون کے عوام اج بھی غربت کی چکی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
حکمران کان کھول کر سنو
اب گدون کے عوام میں مزید قربانی دینے کی گنجائش نہیں رہی
اب حساب ہوگا۔ جاگ گدون جاگ
اہلیان گدون زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

شہید سید امین اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمایں۔ آمین
06/11/2024

شہید سید امین

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمایں۔ آمین

د بادی یو زوان ڈیر خطرناک ایکسیڈنٹ اوکوزخمیان ئی ھسپتال تہ بوتلی دی ۔ ❤❤
28/06/2024

د بادی یو زوان ڈیر خطرناک ایکسیڈنٹ اوکو
زخمیان ئی ھسپتال تہ بوتلی دی ۔ ❤❤

Address

Topi
Peshawar
23460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Gadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Voice of Gadoon:

Share