What is going on in SUIT

What is going on in SUIT Updates and information about sarhad university of Science and information technology Peshawar

26/07/2025

26/07/2025
26/07/2025
23/07/2025

Alaka da Sarhad wala toor gull pki mention kae

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفـــار ایسی بلائیں بنا رہے تھے تب یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے مسلمانسائنس و ٹیکنالوجی سیکھنے ک...
27/06/2025

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفـــار ایسی بلائیں بنا رہے تھے
تب یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے مسلمان
سائنس و ٹیکنالوجی سیکھنے کے بجائے مجرا کرنے ،
ہولی دیوالی منانے،
چھتوں سے لیکر باتھ رومز تک کی ویڈیوز لیک کرنے
گرل فرینڈ ،بوائے فرینڈ ،بیسٹ فرینڈ بنانے
ڈانس پارٹی میوزک کنسرٹ منعقد کرنے
موبائل فون میں اپنے طالبات کی 4 ہزار تک ویڈیوز رکھنے
نمبرات کی چکر میں بلیک میلنگ کرنے
چیٹنگ اور نقل کے نت نئے طریقے ایجاد کرنے
کمر لچکانے کے نے نئے طریقے ایجاد کرنے،
زنانہ گٹ اپ بنانے ،
ہم جنس پرستی اور عریانی کے حق میں ریلیاں نکالنے،
الحاد و دھریت کو فروغ دینے
سائنسی علوم میں ڈگری لیکر مولویوں کو کوسنے
اور اپنی ہر ناکامی کی ذمہ داری مذہبی طبقے پر ڈالنے میں مصروف تھے۰منقول

کل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یومِ تشکر کے طور پر واک کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں انتظامیہ کے علاوہ صرف دو تین سٹوڈن...
17/05/2025

کل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یومِ تشکر کے طور پر واک کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں انتظامیہ کے علاوہ صرف دو تین سٹوڈنٹس شریک تھے حالانکہ نماز جمعہ کے بعد کافی سارے سٹوڈنٹس ادھر ادھر کھڑے ہوتے ہیں ۔ اگرچہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے ساتھ جو برتاؤ شروع کیا ہے وہ ناقابل فراموش ہے لیکن یہ ایسا موقع ہے جس میں ہمیں ہر قسم اختلافات خواہ سیاسی ہو، نظریاتی ہو یا مذہبی تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک و قوم کی خاطر ایک پیج پر کھڑے رہنے کی ضرورت ہے ۔ دنیا کو ہمیں یہ پیغام دینا ہے کہ ہر ملک دشمن کے خلاف ہم ایک ہیں ۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ کچھ فیڈریشن والے واک کو دیکھ کر مذاق اڑا رہے تھے۔

Character building in the modern world by Dr. Shaykh m***i TauqeerSarhad University of Science & Information Technology ...
28/04/2025

Character building in the modern world by Dr. Shaykh m***i Tauqeer

Sarhad University of Science & Information Technology

Da bya da sa bara ki strike de?
24/04/2025

Da bya da sa bara ki strike de?

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in SUIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share