Directorate of Administration

Directorate of Administration We are managing the general administration of the University of Peshawar

09/01/2026
06/01/2025

نوٹس برائے اطلاع
جامعہ پشاور کیمپس کے تمام رہائشیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے گھروں کے سامنے لگے ہوئے ہر قسم کے پرانے پردے، ٹاٹ، اور دیگر عارضی مواد فوری طور پر ہٹا دیں۔ ان پرانے پردوں اور ٹاٹ کی موجودگی کی وجہ سے جامعہ پشاور کیمپس کی خوبصورتی متاثر ہو رہی ہے، جو کیمپس کی صفائی اور سرسبزی کی پالیسی کے خلاف ہے۔
براہِ کرم، پردے کے لیے پرانے طریقوں کے بجائے پودوں کا استعمال کریں، تاکہ کیمپس کی خوبصورتی میں اضافہ ہو اور سرسبز و شاداب ماحول کو فروغ ملے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن
جامعہ پشاور

جامعہ پشاور میں گل داؤدی کی سالانہ نمائش کی تیاریاں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کی زیر نگرانی مین ایڈمن...
12/12/2024

جامعہ پشاور میں گل داؤدی کی سالانہ نمائش کی تیاریاں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کی زیر نگرانی مین ایڈمنسٹریشن بلاک جامعہ پشاور میں جاری ہیں۔ نمائش کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔
اس بار گل داؤدی کی نمائش فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایک نئے انداز میں کی جائے گی۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ امسال مذکورہ نمائش میں 55 مختلف رنگوں اور اقسام کے گل داؤدی کے پھول شامل ہیں جو جامعہ پشاور کے مالیوں نے سالہاسال کی محنت سے اکھٹے کیے ہیں۔

منشیات سے پاک پشاور
05/11/2024

منشیات سے پاک پشاور

اطلاع عام
29/10/2024

اطلاع عام

اطلاع
18/10/2024

اطلاع

نرخنامہ برائے گوشت و قیمہ
08/10/2024

نرخنامہ برائے گوشت و قیمہ

Address

Peshawar
25120

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+92919222208

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate of Administration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Directorate of Administration:

Share