Da gharrai rangona

Da gharrai rangona Follow and like My page ���

دا هم تاريخ دی چہ د ښار نه تر بازاره پوریټول خلق چپ وو خو خبره ليونئ کوله   Imran Khan Muhammad Sohail Afridi
24/01/2026

دا هم تاريخ دی چہ د ښار نه تر بازاره پوری
ټول خلق چپ وو خو خبره ليونئ کوله


Imran Khan
Muhammad Sohail Afridi

24/01/2026

Swat gabeen jaba Snow ❤️

24/01/2026

خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری ‼️🚫

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اتوار کے دن سوات مینگورہ انے کا اعلان کر دیا ۔۔ ❤️
22/01/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اتوار کے دن سوات مینگورہ انے کا اعلان کر دیا ۔۔ ❤️

آگر موجودہ ایم این اے سہیل سلطان نااہل ہو جائے تو آپ ضمنی  الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گے؟Imran Khan
25/12/2025

آگر موجودہ ایم این اے سہیل سلطان نااہل ہو جائے تو آپ ضمنی
الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گے؟
Imran Khan

یہ ہر مسلمان کا حق بنتا ہے کہ سوشل میڈیا پر سنیٹر مشتاق احمد کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں ۔۔✨اللہ سب مسلمانوں کورہائی۔نصیب ...
03/10/2025

یہ ہر مسلمان کا حق بنتا ہے کہ سوشل میڈیا پر سنیٹر مشتاق احمد کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں ۔۔✨اللہ سب مسلمانوں کورہائی۔نصیب فرمائیں
آمین
خاموشی جرم ہیں!!!!!!

خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی مجوزہ نجکاری پر طلباء برہم، صوبہ گیر احتجاج کا آغازمٹہ میں طلباء کا مظاہرہ، حکومت سے ...
02/10/2025

خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی مجوزہ نجکاری پر طلباء برہم، صوبہ گیر احتجاج کا آغاز
مٹہ میں طلباء کا مظاہرہ، حکومت سے فیصلے کی واپسی کا مطالبہ، بصورت دیگر احتجاج میں شدت کی عندیہ

سوات :: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری کالجوں اور اسکولوں کی نجکاری کے متنازعہ فیصلے کے خلاف طلباء کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مٹہ پاڅون چوک میں پوسٹ گریجویٹ افضل خان لالا کالج کے طلباء نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظاہرے میں شریک طلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نجکاری کے خلاف نعرے درج تھے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ تعلیم کو کاروبار نہیں بننے دیں گے، نجکاری سے غریب طلباء کا تعلیمی سفر رک جائے گا۔
طلباء نمائندوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے تعلیم دشمن پالیسیوں سے باز نہ آیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر دیا جائے گا اور حالات حکومت کے قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے، جسے نجکاری کے نام پر محدود اور مہنگا بنانے کی سازش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
طلباء نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر نجکاری کے فیصلے پر نظرثانی کرے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر پالیسی مرتب کرے، بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ نہ صرف جاری رہے گا بلکہ شدت اختیار کر جائے گا" اس موقع پر مٹہ ٹو مینگورہ اور کالام مصروف ترین شاہراہ کو 1 گھنٹے سے زیادہ بند تھا، جس سے عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔۔

(درخواست بنام :اے سی صاحب سوات تحصیل مٹہ )محترم جناب اے سی صاحب مہربانی کرکے اپنے غریب عوام کا بوجھ ہلکہ کروں۔اپ کے زیر ...
04/09/2025

(درخواست بنام :اے سی صاحب سوات تحصیل مٹہ )

محترم جناب اے سی صاحب مہربانی کرکے اپنے غریب عوام کا بوجھ ہلکہ کروں۔اپ کے زیر سایہ حدود میں سارے ڈیلروں نے ذخیرہ اندوزیاں شروع کی ہیں اور 40 کےجی آٹا کے قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ شروع کیا ہے موجودہ سیلابوں میں نہ گندم کے فصلیں تباہ ہوئی اور نہ گندم کے گوداموں کو نقصان ہوا آخر کیوں ڈیلروں نے 4 دنوں میں 40 کلو آٹے میں 1600 روپیہ اضافہ کیا جناب اے سی صاحب عوام کو سہولت دینا آپکا فرض ہیں اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرو اور گراں فروشوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لوں تاکہ آئندہ لوگوں کے لیے عبرت کے نشان بن جائیے۔ شکریہ (سر جی)

محمد نعیم خان MPA کے کاوشوں سے اپر سوات ضلع بہت بہت مبارک
29/08/2025

محمد نعیم خان MPA کے کاوشوں سے اپر سوات ضلع بہت بہت مبارک

02/08/2025
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینو...
17/07/2025

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ

27/06/2025

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور انتظامیہ کے زمہ دار افسران کے خلاف فوراً ایف آئی آر درج کرنی چاہیے ۔۔۔
سانحہ بایئ پاس

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da gharrai rangona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share