Madina Institute Mics Peshawar City KPK Pakistan-Offical.

Madina Institute Mics Peshawar City KPK Pakistan-Offical. You Can Get All Pakistan Boards/University's Admission/Results/Exam information cell. Like the Information Page Get the All Pakistan Educational Altars.

26/08/2020

جمعہ کی چھٹی بحالی کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا۔

پشاور:۔جماعت اسلامی کے ممبران نے قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا۔

پشاور:۔باجوڑ سے جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کیا۔

پشاور:۔ ملک بھر میں اتوار کے بجائے جمعہ کے دن ہفتہ وار سرکاری تعطیل کو بحال کیا جائے۔قرارداد کا متن

پشاور:۔اسلامی تعلیمات کی رو سے جمعتہ المبارک کی بڑی اہمیت ہے اسے دوسرے ایام کا سردار کہا گیا ہے۔سراج الدین خان ایم پی اے

پشاور:۔ماضی میں جمعہ کے دن سرکاری تعطیل تھی اتوار کے دن سرکاری تعطیل سے عملا دو دن چھٹی ھوتی ھے۔قرارداد کا متن

پشاور:۔ اس وقت عملا بازاروں،مارکیٹوں اور نجی اداروں میں دو دن تعطیل ھوتی ھے۔حاجی سراج الدین خان ایم پی اے

پشاور:۔سرکاری دفاتر میں جمعہ کے دن دوپہر12بجے کے بعد عملاً چھٹی ہوتی ہے۔ممبران صوبائی اسمبلی

پشاور:۔دو چھٹیوں سے کاروبار، معیشت اور سرکاری امور بھی سست روی کا شکار ہیں۔سراج الدین خان ممبر صوبائی اسمبلی

پشاور:۔قرارداد کے زریعے وفاقی حکومت سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی فی الفور بحالی کامطالبہ کیا گیا ھے۔
Facebook.com/groups/kpesed

22/08/2020

Phase II

Scholarships are offered for:

Newly admitted students
Admissions secured on merit only. Merit means that the student has fulfilled the admission criteria of the institution in which he/she intends to study
Degree programs allowed by the HEC.
Age limit set by institution's regulations, i.e., the maximum age of the eligibility for the scholarship is the same as the maximum age for applying for admission in undergraduate programs at the HEI.
Ineligibility Conditions:

A student is ineligible for the scholarship if found

Availing any other scholarship or continuous grant
Enrolled in distant learning programs and affiliated colleges (both public/private )
Secured admission on self-sustain/ self-support/ self-finance basis, or in evening programs with higher fee structures

Supporting Documents
1 Copy of applicant CNIC / B. Form
2 Copy of CNIC (Father, Mother/ Guardian)
3 Salary Slip / Income Certificate (Father/Guardian, Mother)
4 If father is Labourer on daily wage / shopkeeper / private job, then attach undertaking of Income Certificate on minimum amount of stamp paper of Rs. 50/-
5 Copies of last Six Month Utility Bills (Electricity, Gas, Telephone, Water) – (If applicable)
6 Copy of Rent agreement in case of Rented House
7 Copies of Last Fee Receipts of Applicant and Siblings (If applicable)
8 Copies of Medical bills/ expenditure related documents (if applicable)
9 01 Passport size Photograph of Applicant
10 01 Picture of House from outside Front

Important Note: The hard copy of the application form along with the supporting documents will be submitted to the Student Financial Aid Office of the university only.

List of universities
https://www.hec.gov.pk/english/services/students/Ehsaas/Documents/Ehsaas-Uni-List.pdf

All students are required to apply through following HEC Online Application System:
https://ehsaas.hec.gov.pk/
Facebook.com/groups/kpesed

22/08/2020

تمام سرکاری اور غیر سرکاری کاغذات میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے حکم نامہ جاری کر دیا۔
Facebook.com/groups/kpesed

19/08/2020


Recruitment of Junior Clerk (BPS-11) post in Police Department- kp 2020
Advertisement 👇
http://etea.online/
Facebook.com/groups/kpesed

19/08/2020

فلسطینیوں کا حق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے، وزیراعظم عمران خان..
Facebook.com/groups/kpesed

19/08/2020

ڈائریکٹوریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے کلسٹر کالجز سربراہان کو مراسلہ جاری کیا جس کے تحت تمام گورنمنٹ کالجز خیبر پختونخوا میں 17 اگست سے پرنسپل بمعہ 5 فیکلٹی ممبرز اور تمام کلاس فور سٹاف روزانہ حاضری دینگے۔ جبکہ طلبا طالبات کے لیے کالجز 15 ستمبر 2020 سے کھلے گا..
Facebook.com/groups/kpesed

پشاور ::محکمہ تعلیم کا پرائیویٹ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور ۔پشاور : تمام سرکاری اور نجی سکولز ایس او پیز ک...
18/08/2020

پشاور ::محکمہ تعلیم کا پرائیویٹ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور ۔
پشاور : تمام سرکاری اور نجی سکولز ایس او پیز کے پابند رہیں گے۔صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان
پشاور :جن اسکول کے لیے ایس او پیز تیار کیے گئے ہیں ان کا جلد ہی اعلامیہ جاری کر دیا جائے گا۔وزیر تعلیم اکبر ایوب
پشاور : حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں گے۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک
پشاور : طلباء ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر تمام فیصلے کیے جاتے ہیں۔وزیر تعلیم اکبر ایوب
پشاور :نجی تعلیمی ادارے بچوں کو سکولز بلانے کے بجائے ان کو گھروں کے لیے ہوم ورک دیں۔وزیر تعلیم اکبر ایوب
پشاور :سکول کھولنے کے چند دن بعد جائزہ امتحان منعقد کیے جائیں۔۔وزیر تعلیم اکبر ایوب
پشاور :سکول کھولنے کے بعد ہر بچے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی ہوگا۔۔وزیر تعلیم اکبر ایوب..
Facebook.com/groups/kpesed

17/08/2020


B.A,B.Sc,B.Com Annual Examination Notification Inshallah Start from 22 September 2020.
Facebook.com/groups/kpesed

16/08/2020

#اسلام آباد : دگنا ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کے نئے رولز سامنے آگئے!
بیرون ملک تعلیمی اخراجات کے لیے رقوم کی ترسیل پر بھی ٹیکس کی چھوٹ..
Facebook.com/groups/kpesed

15/08/2020

انتظامیہ بچوں کو سکول لانے پر والدین کو مجبور نہ کریں، تعلیمی سرگرمیاں جس اسکول میں جاری ہوئی ان کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے..
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا اکبر ایوب خان
Facebook.com/groups/kpesed

14/08/2020

💝💝💝
میری طرف سے تمام پاکستانیوں/اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو۔
Facebook.com/groups/kpesed

13/08/2020

#پنجاب اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد..
سکولوں کی بندش تک اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی، سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر خان کا کہنا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد
سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر خان کا کہنا ہے کہ صرف ہیڈ ٹیچر اور درجہ چہارم کے ملازمین کے علاوہ سکول بندش تک کسی ٹیچر یا طالبعلم کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، نہم جماعت کے طلبا کو بھی رجسٹریشن کیلئے سکول نہیں بلایا جاسکے گا، سکول انتظامیہ کے پاس نہم کے طلبا کا ریکارڈ موجود ہے، طلبا کے ریکارڈ کے مطابق اساتذہ رجسٹریشن کرانے کے پابند ہونگے۔
پاکستانی سرزمین پر کب اور کتنے شہاب ثاقب گرے؟
انھوں نے بتایا کہ سکول سربراہان پیر، منگل کے روز صبح سوا آٹھ بجے آن لائن حاضری بھجوائیں گے جبکہ درجہ چہارم کے ملازمین پورا ہفتہ ڈیوٹی دیں گے۔

واضح رہے کہ8 اگست کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کیے تھے، جس کے مطابق سکول ساڑھے آٹھ بجے لگا کریں گےاور چھٹی سہ پہر دو بجے ہوا کرے گی، سکول ہیڈ صرف پیر اور منگل کے روز سکول آئیں گے، ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات کے بعد ہیڈ ٹیچرز نے اساتذہ کو سکول آنے کا پابند کر رکھا ہے، لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولز ، کالج، یونیورسٹیاں کورونا کے باعث 23 مارچ سے بند ہیں، حکومت نے 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا۔
شریف فیملی کے ایک اور رکن کو نیب کا بلاوا
دوسری جانب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی خالی آسامیوں کی تعداد کا تعین کرنےکا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا،مراسلےمیں سکولوں سےاساتذہ کی ورکنگ اور خالی سیٹوں بارے معلومات طلب کی گئی ہیں۔
علاوہ ازیں پہلی سےدہم جماعت کے لیے سمارٹ نصاب تیارکرنے پر کام جاری کردیاگیا،تمام مضامین کا سلیبس براۓ امتحانات 2021 پچاس فیصد تک کم ہوجائے گا،سمارٹ سلیبس ستمبرتا فروری میں آسانی سےمکمل ہوسکےگا۔.
Facebook.com/groups/kpesed

Address

Firdose Stop G. T Road Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Institute Mics Peshawar City KPK Pakistan-Offical. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Madina Institute Mics Peshawar City KPK Pakistan-Offical.:

Share