Jamia Masjid Quba, Darrul Uloom Muhammadia Wapda Colony Khan mai

Jamia Masjid Quba, Darrul Uloom Muhammadia Wapda Colony Khan mai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Quba, Darrul Uloom Muhammadia Wapda Colony Khan mai, College & University, Peshawar.

انشاءاللہ دارالعلوم محمدیہ واپڈا کالونی کا سنگ بنیاد اور مدرسہ کے طالب العلموں کیلئے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ہے ...
07/11/2023

انشاءاللہ دارالعلوم محمدیہ واپڈا کالونی کا سنگ بنیاد اور مدرسہ کے طالب العلموں کیلئے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جید علماء اور مشائخ تشریف لے لاینگے اس لیے آپ سب اس با برکت محفل میں اپنا شرکت یقینی بنائے۔شکریہ

05/11/2023

تمام مخیر حضرات سے بھرپور تعاون اور دعاؤں کی درخواست۔۔جزاک اللہ خیرا

04/11/2023

الحمداللہ پیج بحال ھو گیا

31/10/2023

الحمداللہ آج چارسدہ کے عظیم شخصیت استاد العلماء استاد محترم حضرت مولانا پیر زبیر جان حقانی صاحب مہتمم دارالعلوم حاجی صاحب ترنگزئ نیز پیر و مرشد صدر مدرس دارالعلوم حاجی صاحب ترنگزئ حضرت مولانا خادم حسین حقانی صاحب مدظلھما العالی نے تعمیراتی ضروریات اور معاونین کے لیے خصوصی طور پر دعاء فرمائی۔اللہ تعالٰی قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین۔ ❣️(مھتمم حضرت مولانا مفتی محمد زبیر حقانی صاحب )❣️

30/10/2023

ماشاء اللہ جامعہ محمدیہ و جامع مسجد قباء واپڈا کالونی میں تعمیری کام جاری ہے تمام مخیر حضرات سے بھرپور تعاون اور دعاؤں کی درخواست ہے جزاک اللہ خیرا۔۔

27/10/2023

جامعہ محمدیہ و جامع مسجد قباء واپڈا کالونی میں تعمیری کام جاری ہے تمام مخیر حضرات سے بھرپور تعاون اور دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔جزاک اللہ خیرا

22/10/2023

الحمداللہ مسجد میں تعمیری کام جاری ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست دل کھول کر تعاون کی اپیل ہے جزاک اللہ خیرا

21/10/2023

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Quba, Darrul Uloom Muhammadia Wapda Colony Khan mai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share