Jamia Ashrafia Peshawar

Jamia Ashrafia Peshawar جامعہ اشرفیہ پشاور، پاکستان کا قدیم ترین ادارہ جو تقریباً 75سالوں سے دین کی اشاعت میں کوشاں ہے

رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق ذی الحجہ 1447ھ کا چاند نظر آگیا ہے ۔۔یکم ذی الحجہ 18 مئی بروز پیر ہوگی۔۔عید ال...
17/05/2026

رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق
ذی الحجہ 1447ھ کا چاند نظر آگیا ہے ۔۔

یکم ذی الحجہ 18 مئی بروز پیر ہوگی۔۔

عید الاضحٰی 27 مئی بروز بدھ ہوگی۔ان شاء اللہ

15/05/2026
05/05/2026

جامعہ اشرفیہ پشاور میں زینتُ المحدثین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دردناک اور دل خراش شہ_ادت پر رقت آمیز دعائیہ نشست کا انعقاد کیا گیا، جہاں شیوخِ کرام، اساتذہ عظام اور طلبہ نے نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ ختمِ قرآن کیا اور آنسوؤں کے ساتھ ان کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت شیخ صاحب کی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Jamia Ashrafia Maulana Ashraf Qureshi Namak Mandi Road
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ashrafia Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Ashrafia Peshawar:

Share