Engr Syed Ali Shah Pmln

Engr Syed Ali Shah Pmln اگر نواز شریف کے ساتھ ایک بھی بندہ ھو تو وہ میں ھوں اگر کوئی بھی نھیں تو سمجھ لینا میں زندہ نھیں ھوں

11/09/2024

Despite a million differences, do not kill the lion of your own home.

Otherwise, the street dogs will tear you apart.

Long live the Pakistan Army!🇵🇰🇵🇰

22/08/2024

ولایت کی دلچسپ کہانی۔۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتون نے ولایت کا دعوی' کر دیا ۔۔اور اس نے اپنے بچوں سے کہا کہ ان کو پاک لوگوں کی زیارت ہونے لگی ہے۔۔
بچے ماں کا وجد اور عبادات دیکھ کر فورا" یقین کر گئے۔۔
اس کیفیت کو چند ہفتوں بعد وہ اپنے شوہر سے بیان کرتی ہے ۔۔ شوہر جو پہلے سے ہی توہم پرست ہوتا ہے فوری یقین کر لیتا ہے۔۔
چند ماہ کے بعد وہ خاتون گھر والوں سے کہتی ہے کہ اسے الہام ہونے لگا ہے ۔۔۔ اور پھر وہ سب کو بتاتی ہے کہ اسے خواب میں فلاں ہستی نے حکم دیا ہے کہ وہ گھر سے الگ ہوکر مکمل یکسوئی کے ساتھ عبادت کیا کرے۔
گھر والے مان جاتے ہیں اور وہ گھر سے دور دوسرے گھر میں شفٹ ہو جاتی ہے۔۔
نئے گھر کا خرچ غیب سے ادا ہونے لگتا ہے۔۔۔
پھر وہ خاتون ایک دن اپنے شوہر سے کہتی ہے کہ اس کی پاکیزگی کا اب یہ عالم ہے کہ اسے کوئی مرد ہاتھ نہ لگائے ۔۔لہذا اسے طلاق دی جائے، ورنہ ساری ولایت ضائع ہو جائے گی اور بدلے میں عذاب الہی آئے گا ۔
شوہر فوری اسے طلاق دیتا ہے۔۔۔اور پھر وہ خاتون ایک خواب بیان کرتی ہے کہ اسے ایک عظیم ھستی نے حکم دیا ہے کہ میری امت کا فلاں شخص بڑا نیکو کار ہے۔۔اس کے ذریعے امت کو بلند مقام ملنا ہے۔۔لیکن وہ اکیلا ہے اس کی مدد تم کرو اور اس سے شادی کرلو۔۔
یوں وہ ولی اللہ خاتون اس نیک شخص سے شادی کر لیتی ہے۔۔اور غیبی ہاتھ اگلے الیکشن میں اس نیک شخص کو ملک کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔۔۔۔ یوں امت مسلمہ کے سر پر ایک ایماندار اور دیندار شخص کا ہاتھ آ جاتا ہے۔۔
پھر وہ ولی اللہ خاتون روزانہ کی بنیاد پر نئے نیکو کار شوہر کو غیب کی خبریں سناتی ہے کہ فلاں وقت میں فلاں شخص فلاں پارٹی میں چلا جائے گا۔ اور حقیقت میں ایسا ہو جاتا ہے۔۔
اس کا نیا نیک شوہر اس خاتون کو ولی اللہ اور الہامی ماننے لگتا ہے۔۔
وہ نیک خاتون اسے بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں جج یہ فیصلہ دے گا۔۔۔اور حقیقیت میں وہ فیصلہ آ جاتا ہے۔۔

خاتون نئے نیکو کار شوہر کو بتاتی ہے کہ فلاں دن فلاں پارٹی دھرنے پر نکل سکتی ہے اور تمھاری حکومت کو ہلا کر رکھ دے گی۔۔ اور پھر ایسا ہو جاتا ہے۔۔۔
یوں وہ ایماندار بندہ اس خاتوں کا مرید بن جاتا ہے اور خاتون ولایت کے اعلی' منصب پر براجمان ہوجاتی ہے اور پھر حال یہ ہوتا ہے کہ وہ بندہ گھر سے باہر قدم بھی مرشدی سے پوچھ پوچھ کر رکھتا ہے
وہ خاتون اس نیکو کار شوہر کو سمجھاتی ہے کہ فلاں افسر کو فلاں جگہ سے ہٹایا تو حکومت ختم ہو جائے گی۔۔اور پھر ایسا ہوجاتا ہے۔
وہ خاتون شوہر کو کال کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ ہیلی کاپٹر گر سکتا ہے۔ نیچے اتارو۔ واقعی ہیلی کاپٹر نیچے اتار کر چیک کیا جاتا ہے تو اس کا انجن خراب تیل کی وجہ سے فیل ہونے والا ہوتا ہے ۔
اور ایک دن خاتون اسے کال کرکے بتاتی ہے کہ آج محتاط رہنا تم پر گولی چل سکتی ہے اور پھر گولی چل جاتی ہے۔۔
۔
دوستو ۔۔ اس ساری کہانی میں غیب سے خبریں پہنچانے والی ہستی کا نام فیض حمید ہے ۔۔۔ جو مکمل طور پر ایک خاتون کو پیغام رسانی کرتا رہتا ہے اور خاتون جائے نماز بچھا کر خود پر وجد طاری کرکے وہ خبریں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کو پہنچاتی ہے کہ اسے الہام ہوا ہے۔۔۔
سب بولو سبحان اللہ

بلا۔ عنوان
08/08/2024

بلا۔ عنوان

‏اب بتاو؟ کیا ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید 30 سال پہلے غلط کہتے تھے؟ ٹرمپ حملے کے ایک گھنٹے کے اندر ٹویٹ کرنے والا عمران خا...
02/08/2024

‏اب بتاو؟ کیا ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید 30 سال پہلے غلط کہتے تھے؟

ٹرمپ حملے کے ایک گھنٹے کے اندر ٹویٹ کرنے والا عمران خان، 50 گھنٹے گزرنے کے باوجود شہید اسماعیل ہانیہ پر ٹویٹ کی جرائت نہیں کر سکا کیونکہ ایسا کرنے پر امریکی لابیاں اور اسرائیل نواز سینیٹر ناراض ہوسکتے ہیں۔

30/07/2024
30/07/2024

پاکستانی جھنڈے سے نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لئے قابل نفرت ہے
پاکستان زندہ باد🇵🇰

29/07/2024

سڑوں خو پہ زمکوں شروع واچولہ۔ وائی خزانہ خالی دہ۔۔
پوڈریان آخر کے دہ کور پہ لوخوں ھم شروع اچئ۔
آئیی شرمیدلو

‏اور پھر بلی تھیلے سے باہر آگئی۔پہلے اپنے مہرے عمران خان سے سی پیک بند کروایا۔۔۔ملک ڈیفالٹ کروانا چاہا فوج کو توڑنا چاہا...
28/07/2024

‏اور پھر بلی تھیلے سے باہر آگئی۔
پہلے اپنے مہرے عمران خان سے سی پیک بند کروایا۔۔۔ملک ڈیفالٹ کروانا چاہا فوج کو توڑنا چاہا پاکستان کو عراق اور افغانستان بنانا چاہا۔۔اس سب میں جب ناکامی ہوئی تو اپنے مہرے پر لگی انوسٹمنٹ بچانے کے لیے اس کی رہائی کے لیے حکومت پاکستان پر دباو ڈالنے کے لیے قرار داد پیش کرنے لگ گے۔ معید پیرزادہ شہباز گل جیسے پاکستانی بھگوڑوں کو ساتھ ملا افواج پاکستان خلاف پراپگینڈا شروع کر دیا۔اس سے بھی کچھ نہ ملا تو اب پاک چین خلاف بل پیش کرنے لگ گے۔اس سب سے پتہ چلتا ہے حافظ صاحب نے یہود و ہنود کو چوٹ صحیح جگہ لگائی ہے۔کہ بچارے اپنا درد بھی نہیں چھپا رھے😂

کیا آپ لوگ ان حرامزادوں کی حمایت کروگے یا اپنی ریاست کی سوچنا آپ کو ہے کہ آپ کو ان خارجی کتوں کے سائے کے نیچے زندگی گزار...
28/07/2024

کیا آپ لوگ ان حرامزادوں کی حمایت کروگے یا اپنی ریاست کی سوچنا آپ کو ہے کہ آپ کو ان خارجی کتوں کے سائے کے نیچے زندگی گزارنی ہے یا ریاست پاکستان کے سائے کے نیچے

‏اور دو ان کو ووٹ۔۔ پختونخوا کی عوام کیساتھ جو کچھ ہو رہا ھے یہ  اسی قابل ہیں...!!!👇
28/07/2024

‏اور دو ان کو ووٹ۔۔ پختونخوا کی عوام کیساتھ جو کچھ ہو رہا ھے یہ اسی قابل ہیں...!!!👇

پاکستان کیخلاف پروپیگینڈا۔ تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لےایسے وطن فروش کو مر جانا چاہیے یاد رکھیں غداروں کا انجام ...
27/07/2024

پاکستان کیخلاف پروپیگینڈا۔
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے وطن فروش کو مر جانا چاہیے یاد رکھیں غداروں کا انجام بہت بھیانک بہت درد ناک ہوتا ہے اور یہ بھی یاد رکھیں کہ فلسطین بھی ایک ملک ہے

میں منظور پشتین صاحب سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ جو افغانستان کا جھنڈا ہر وقت یہاں لہراتے ہو آپ میں یا آپ کے کسی سات...
22/07/2024

میں منظور پشتین صاحب سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ جو افغانستان کا جھنڈا ہر وقت یہاں لہراتے ہو آپ میں یا آپ کے کسی ساتھی میں ہمت ہے کہ آپ افغانستان کا جھنڈا ادھر افغانستان میں لہرا کر دکھا دو طالبان آپ کئی گانڈ میں وہ جھنڈا گھسا دینگے آپ لوگ پاکستان فوج کے سامنے اس کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہو کھبی طالبان کے سامنے بھی کرکے دکھاو لگ پتا جائے گا زیادہ تر طالبان آپ کے علاقے سے ہی ہے Manzoor Ahmad Pashteen

Address

Peshawar

Telephone

+923138889192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Syed Ali Shah Pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Engr Syed Ali Shah Pmln:

Share