Natural Beauty

Natural Beauty Basic education community school Teachers

Delicious Peach Nowadays readyin Gilgit-Baltistan ❤️💚💚🇵🇰☘
09/08/2022

Delicious Peach Nowadays ready
in Gilgit-Baltistan ❤️💚💚🇵🇰☘

07/08/2022
وادی تھل کمراٹ ۔۔۔☘☘☘💚🇵🇰🇵🇰 تھل دیر کوہستان کا ایک اہم اور خوبصورت گاوں ہے۔ اسے وادی کمراٹ کا بیس کیمپ بھی کہا جاتا ہے کی...
13/07/2022

وادی تھل کمراٹ ۔۔۔☘☘☘💚🇵🇰🇵🇰
تھل دیر کوہستان کا ایک اہم اور خوبصورت گاوں ہے۔ اسے وادی کمراٹ کا بیس کیمپ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ دیر کوہستان کا سب سے آخری گاوں ہے جہاں ضروریات زندگی کے تمام اشیاء دستیاب ہیں۔ دیر کوہستان کا تاریخی اور داردی فن تعمیر کا شاہکار جامع مسجد دارالسلام بھی تھل ہی میں واقع ہے۔
💚🇵🇰 ♥️🇵🇰

11/07/2022
سلام جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ٹیچرز کو صوبوں میں منتقلی ہوتی ہی ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ابھی...
18/06/2022

سلام
جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ٹیچرز کو صوبوں میں منتقلی ہوتی ہی ایک سال مکمل ہونے کو ہے لیکن ابھی تک خیبر پختون خواہ حکومت تنخوا دینے میں ناکام نظر آرہا ہے اور verification pe verification ہو رہی ہے اساتذہ اس مہنگای میں بھوک سے مر رہے ہیں اور خودکشی پر مجبور ہوچکے ہیں
میں سیکرٹری ایجوکیشن جناب معتصم بالا صاحب / ڈایریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن جناب ضریف المانی / ایم ڈی رمضان صاحب اور باقی متعلقہ افیسرز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 30 جون تک تنحواہوں کا مسئلہ حل کریں اور جلد از جلد سیلریز ریلیز کریں ،ہمیں دھرنوں پر مجبور نہ کریں۔ آگر 5/10 جولائی تک تنخوا ریلیز نہ ہوا ہم پشاور کیطرف رخ کرینگے۔
آل خیبر پختون خواہ ٹیچرز کو انفارم کیا جاتا ہے کہ وہ ایک تاریخی دھرنے کلیےذہنی طور پر تیار رہیں اور سابقہ دھرنوں کی طرح پشاور کی طرف پوری طاقت سے نکلیں گے
منجانب
آل ٹیچرز ایسوسی ایشنز خیبر پحتون خوا

انیقہ اشفاق دختر محمد اشفاق جماعت پنجم کل نمبر 550 حاصل کردہ نمبر 518 بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول ڈھولبن تحصیل دھیر کوٹ ض...
22/05/2022

انیقہ اشفاق دختر محمد اشفاق جماعت پنجم کل نمبر 550 حاصل کردہ نمبر 518 بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول ڈھولبن تحصیل دھیر کوٹ ضلع باغ آزادکشمیر کی طالبہ نے ضلعی ایلمنٹری بورڈ باغ سے 15ویں پوزیشن حاصل کر کہ BECS DHOLBANاور اپنے اساتذہ اور والدین کانام فخر سے بلند کر دیا

حکومت خیبر پختونخوا نے 2 تا 6 مئی 2022 عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
27/04/2022

حکومت خیبر پختونخوا نے 2 تا 6 مئی 2022 عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔

26/04/2022

‏وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا

چھٹیاں 2 مئی سے 5 مئی تک ہوں گی

بہت بہت مبارک ہو .پنجاب لٹریسی اور نان فارمل ایجوکیشن کے پراجیکٹس ، ڈیویلپمنٹ سے نان ڈیویلپمنٹ میں چلے گئے ہیں اور یہ عم...
29/03/2022

بہت بہت مبارک ہو .

پنجاب لٹریسی اور نان فارمل ایجوکیشن کے پراجیکٹس ، ڈیویلپمنٹ سے نان ڈیویلپمنٹ میں چلے گئے ہیں اور یہ عمل جون تک مکمل ہوجائے گا ۔
اور یہ لیٹر سیکشن آفیسر پلاننگ کے آفس سے جاری کیا گیا ہے ۔

Newspaper 📰
28/03/2022

Newspaper 📰

Address

Peshawar

Telephone

+923479899233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share