21/04/2026
اسلام علیکم!
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ G.C.T Pind Dadan Khan میں Session 2026-2027 کےلیے DAE کے مختلف شعبہ جات میں ایڈمشن کا آغاز ہو چکا ہے اگر آپ طلباء میں سے کسی کا بھائی/ دوست/ رشتےدار یا کوئی جاننے والا DAE میں ایڈمشن کا خواہشمند ہے تو کالج آ کر داخلہ فارم کے ذریعے ایڈمشن کےلیے Apply کر سکتا ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ اوپر دیے گئے اشتہار کو اپنے Facebook اور Whatsapp Status پر لگائیں تاکہ مختلف لوگوں کو کالج میں داخلے کے آغاز کا پیغام پہنچایا جا سکے ۔
*نوٹ:* C.I.T , Chemical اور Electrical کے اندر داخلے کےلیے Girls بھی Apply کر سکتی ہیں