09/09/2025
اطلاع برائے عام الناس
لیڈز کالج پنڈدادنخان کھیوڑہ روڈ سے ریلوے روڈ پر نزد الشافی ہسپتال ملک قیصر پلازہ کی اپر سٹوری پر شفٹ ہو گیا ہے۔
ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجیز (ڈسپنسر، لیب ٹیک، ڈینٹل ٹیک ، ایکسرے، آپریشن تھیٹر)، ایف ایس سی نرسنگ، اے ڈی پی دو سالہ پروگرامز میں داخلہ جاری ہے
رابطہ نمبر: 03059500634