11/11/2025
بارانِ ادب لٹریری سوسائٹی کے لیے ایک خوبصورت اضافہ — محترمہ ظائمہ زاہد منیر کو سوسائٹی کی نائب صدر کے عہدے پر نامزد کیا گیا ہے۔
ظائمہ زاہد منیر اپنی ادبی وابستگی، سنجیدہ طرزِ فکر اور مثبت رویّے کے باعث ہمیشہ نمایاں رہی ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ بارانِ ادب کے پلیٹ فارم سے ادب و ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
بارانِ ادب لٹریری سوسائٹی