Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan

Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan Largest Skill Provider Government Institution in Rahim Yar Khan Established Since 1973.

To enhance global competitiveness in Rahim Yar Khan, through a quality and productive workforce by developing demand driven, standardized, dynamic and integrated technical education and vocational training service, GTTI-RYK is offering the variety of courses as mentioned below.

Registration Form:https://forms.gle/7FG4i8vj2JFp6eUD7SKILL BOOT CAMP 2026🚀Admissions Open Now!TEVTA Rahim Yar KhanGovt.T...
22/05/2026

Registration Form:
https://forms.gle/7FG4i8vj2JFp6eUD7
SKILL BOOT CAMP 2026
🚀Admissions Open Now!
TEVTA Rahim Yar Khan
Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan
📚 Offered Courses:
✅ Computer Applications
✅ Digital Marketing & SEO
✅ Computer Graphics
✅ Auto Electrician
✅ Vehicle Driving
👨‍🎓 Morning & Evening Classes
👨‍🔧 Male & Female Both Can Apply

📝 Registration Form:
https://forms.gle/7FG4i8vj2JFp6eUD7

Admission open in Skill Boot Camp 2026Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan TEVTA Rahim Yar Khan
22/05/2026

Admission open in
Skill Boot Camp 2026
Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan
TEVTA Rahim Yar Khan

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رحیم یار خان کے لیے ایک اہم اور قابلِ تحسین پیش رفت۔چیئرمین TEVTA بریگیڈیئر (ر)محمد ساج...
21/05/2026

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رحیم یار خان کے لیے ایک اہم اور قابلِ تحسین پیش رفت۔

چیئرمین TEVTA بریگیڈیئر (ر)محمد ساجد کھوکھر، SI(M)،صاحب اور ڈائریکٹر جنرل (Operations-II) جناب عامر عزیز صاحب کی خصوصی توجہ، بھرپور معاونت، مؤثر قیادت اور مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رحیم یار خان کو طلباء کی سفری سہولت کے لیے بس فراہم کی گئی۔ یہ اقدام فنی تعلیم کے فروغ اور ادارہ جاتی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اس پر پرنسپل اور ادارہ سٹاف بےحد مشکور ہے

آج مورخہ 21 مئی 2026 کو ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد راشد صاحب نے ادارے میں بس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ادارے کے پرنسپل جناب شہزادہ محمد سلیم سرور صاحب، تمام ایچ او ڈیز اور دیگر افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔

افتتاحی موقع پر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد راشد صاحب نے چیئرمین TEVTA اور ڈائریکٹر جنرل (Operations-II) کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مثبت سوچ، سرپرستی اور تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے جاری اقدامات فنی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے ادارے کے پرنسپل جناب شہزادہ محمد سلیم سرور صاحب کی ادارے کی ترقی، نظم و ضبط، طلباء کی فلاح اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے لیے کی جانے والی مسلسل محنت اور کاوشوں کو بھی سراہا۔

اس موقع پر پرنسپل جناب شہزادہ محمد سلیم سرور صاحب نے چیئرمین TEVTA، ڈائریکٹر جنرل (Operations-II) اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد راشد صاحب کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر کی فعال قیادت، مسلسل رہنمائی، ادارہ جاتی بہتری کے لیے خصوصی دلچسپی اور ترقیاتی اقدامات کے باعث ضلع بھر کے ادارے مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور تعلیمی و انتظامی معیار میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ادارے کو فراہم کی جانے والی یہ بس طلباء کے لیے ایک اہم سہولت ثابت ہوگی جس سے انہیں بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی، وقت کی بچت ہوگی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مزید بہتری آئے گی۔ مزید برآں یہ اقدام ادارے کے مجموعی ماحول اور خوبصورتی میں بھی مثبت اضافہ کرے گا۔

ادارہ معزز قیادت کے اس تعاون پر دلی تشکر کا اظہار کرتا ہے اور فنی تعلیم کے فروغ اور ادارے کی مسلسل ترقی کے سفر کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
TEVTA Punjab TEVTA Punjab Careers TEVTA Rahim Yar Khan TEVTA Careers Rahim Yar Khan Rahim Yar Khan Chamber of Commerce & Industry


آج پرنسپل آفس میں جناب پرنسپل شہزادہ محمد سلیم سرور صاحب کی سربراہی میں تمام شعبہ جات کے سربراہان (HODs) کی ایک اہم میٹن...
12/05/2026

آج پرنسپل آفس میں جناب پرنسپل شہزادہ محمد سلیم سرور صاحب کی سربراہی میں تمام شعبہ جات کے سربراہان (HODs) کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں ادارے کے نظم و ضبط، صفائی ستھرائی، تدریسی و انتظامی امور اور دیگر متعلقہ معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پرنسپل صاحب نے تمام HODs کو ہدایات جاری کیں کہ ادارے کے تمام امور کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جائے تاکہ بہترین تعلیمی و انتظامی ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔

🎨 پینٹنگ مقابلہ برائے "معرکۂ حق – بنیان المرصوص" 🇵🇰بتاریخ 07-05-2026 گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (GTTI) رحیم یار خ...
07/05/2026

🎨 پینٹنگ مقابلہ برائے "معرکۂ حق – بنیان المرصوص" 🇵🇰

بتاریخ 07-05-2026 گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (GTTI) رحیم یار خان میں ایک شاندار اور پرجوش پینٹنگ مقابلہ منعقد کیا گیا، جس کا عنوان "معرکۂ حق – بنیان المرصوص" رکھا گیا۔

اس بامقصد تقریب کا انعقاد قابلِ احترام پرنسپل شہزادہ محمد سلیم سرور کی زیرِ نگرانی ہوا، جبکہ اس موقع پر وائس پرنسپل راؤ محمد اکرم بھی موجود تھے۔
تمام طلباء و طالبات نے پاک فوج سے اپنی محبت، جذبۂ حب الوطنی اور قومی یکجہتی کو خوبصورت پینٹنگز کے ذریعے پیش کیا۔ 🇵🇰🎨
اس موقع پر تشکیل دی گئی جیوری کمیٹی، جس میں محمد عمران صاحب ، نوید رسول احسن صاحب محمد عزیر قریشی صاحب شامل تھے، جنہوں نے تمام پینٹنگز کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کیا۔ 🏆
ہم اپنی بہادر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت ہمارا وطن محفوظ اور مضبوط ہے۔
“بنیان المرصوص” ہمیں اتحاد، نظم و ضبط اور وطن سے محبت کا درس دیتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 💚

-e-Haq


01/05/2026
01/05/2026




Assalam o Alaikum,Congratulations to all selected candidates 🎉Your AI & Machine Learning Aptitude Test is scheduled as f...
27/04/2026

Assalam o Alaikum,
Congratulations to all selected candidates 🎉
Your AI & Machine Learning Aptitude Test is scheduled as follows:
📅 Date: 28 & 29 April 2026
⏰ Time: 10:00 AM to 6:00 PM
📍 Venue: Govt. Technical Training Institute, Thali Road, Rahim Yar Khan

⚠️ Important:
Bring your Original ID Card along with copies of:

ID Card Copy
Highest Qualification
Passport Size Picture
📌 Selected candidates list is shared below.
🌍 Get ready to become Internationally Certified (Microsoft Azure AI-900)
Best of luck to all candidates! 🚀

Address

Factory Area, Thalli Road-Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt.Technical Training Institute Rahim Yar Khan:

Share