JBE Institute of learning

JBE Institute of learning السلام علیکم ! اس پیج پر کمپیوٹر اور موبائل کے تمام کورسز کا اعلان اور ایڈ میشن کیے جائیں گے

کمپیوٹر کے اس زمانے میں ہر ایک کا کمپیوٹر سیکھنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کسی ادارے کو جوائن کر کہ باقائدہ کمپیوٹر سیکھ سکے اس قسم کے تمام خواتین و حضرات کے لیے ہماری ایک مکمل ٹیم کام کررہی ہے جس میں مناسب فیس کے ساتھ آپ کو گھر بیٹھے کمپیوٹر اور موبائل کے کورس کر واۓ جاتے ہیں اور مکمل پریکٹس کروائی جاتی ہے

﷽السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ𝑴𝒐𝒃𝒊𝒍𝒆 𝑮𝒓𝒂𝒑𝒉𝒊𝒄𝒔 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆یہ کورس آپ ہم سے کیوں کریں؟کیونکہ ہماری اکیڈمی میں یہ کورس منفرد...
30/05/2024


السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
𝑴𝒐𝒃𝒊𝒍𝒆 𝑮𝒓𝒂𝒑𝒉𝒊𝒄𝒔 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆
یہ کورس آپ ہم سے کیوں کریں؟
کیونکہ ہماری اکیڈمی میں یہ کورس منفرد طریقہ سے کروایا جاتا ہے مثلاً
𝗣𝗶𝘅𝗲𝗹𝗟𝗮𝗯
پکسل لیب کو ایسے پڑھایا جاتا ہے کہ یہ کورس کرنے کے بعد آپ نا صرف ڈیزائن بنانا سیکھ جاتے ہیں بلکہ اگر آپ یہ ایپ کسی کو پڑھانا چاہتے تو بھی روانی سے پڑھا سکتے ہیں
جیسا کہ اس میں ہم آپکو یہ بتاتے ہیں کہ پکسل لیب میں کوئک ایکسیس بار کیا ہے
کوئک ایکسیس بار میں موجود تمام بٹنز کے کیا نام ہیں اور یہ کیا کام کرتے ہیں
اسی طرح آپ کو سیکھایا جاۓ گا کہ گائیڈ لائنز سے آپ کیسے کسٹم الائنمنٹ کر سکتے ہیں گائیڈ لائنز کو کیسے کسٹمائز کیا جاتا ہے اگر گائیڈ لائنز کی مدد سے ڈیزائن میں کسی بھی جگہ پوائنٹ بنانا ہو تو کیسے بناتے ہیں
𝗟𝗮𝘆𝗲𝗿𝘀
لیئرز میں آپکو سیکھایا جاۓ گا کہ مختلف لئیرز کو ایک ساتھ ہی کیسے ریسائز کیا جاتا ہے لیئرز کی پوزیشن کیسے ایک ساتھ تبدیل کی جا سکتی ہے اور ملٹی لیئرز پر کیسے کیام کیا جاتا ہے
𝗕𝗲𝘇𝗶𝗲𝗿 𝗧𝗼𝗼𝗹
اس ٹو ل کو سیکھنے کے بعد آپ السٹریشن
لوگو ٹریسنگ
اور ہر طرح کی شیپ بنانا سیکھ جائیں گہ
اس ٹول میں آپ کو اس کے ہر آپشن کے بارے بتایا جائے گا کہ کونسا بٹن کیا کام کرتا ہے
نیز پکسل لیب کے اندر موجود ہر ایک بٹن کا نام اور فنکشن آپ کو سیکھایا جاۓ گا
صرف یہی نہیں بلکہ آپ اگر اوپر دی گئی معلومات کا ڈیمو دیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ باکس میں لنک موجود ہےلنک پر جا کر پکسل لیب کے پہلے سات لیکچر فری دیکھ سکتے ہیں

اس کے علاوہ آپ کو ایک ایسی ایپلیکیشن سکھائی جائے گی جس کے تفصیلی لیکچر آپ کو یوٹیوب پر کہیں نہیں ملیں گے جی ہاں
𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼 𝗘𝗱𝗶𝘁𝗼𝗿
صرف 6 ایم کی ایک چھوٹی سی ایپ ہے لیکن اس سے آپ ایک مکمل میگزین تیار کر سکتے ہیں
کتاب کمپوز کر سکتے ہیں
کتاب کا سر ورق ڈیزائن کر سکتے ہیں
بیک وقت کئی پکچرز پر لوگو ،ٹیکسٹ،اور پکچر اپنی مرضی سے لگا سکتے ہیں
بالکل فوٹو شاپ کی طرف بیک وقت میں کئی پکچرز پر ایک ہی کلک سے ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں اور صرف یہی نہیں فوٹو شاپ کے ایکشنز اور کروز اس ایپ کے اند انسرٹ بھی کر سکتے ہیں اور ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں
فوٹو شاپ کی طرح کلون سٹیمپ ٹول استعمال کر سکتے ہیں
پکچرز کا سائز کوالٹی کے حساب سے چھوٹا بڑا کر سکتے ہیں یعنی ویب ڈیزائننگ کے لیے بھی آپ پکچر ری سائز کر سکتے ہیں
السٹریٹر کی طرح ڈیزائن بنا سکتے ہیں جیسا کہ
فلائیر ،بروشرز،بزنس کارڈ ،شادی کارڈیہ تمام ڈیزائن اے فور سائز تک پرنٹ بھی نکلوا سکتے ہیں
اس کے اندر یہ خاصیت موجود ہے کہ اپ لیئرز کو گروپ اور ان گروپ کر سکتے ہیں جوکہ پکسل لیب کے اندر یہ آپشن نہیں
السٹریٹر اور فوٹوشاپ کی طرح لئیرز کو الائنمنٹ کر سکتے ہیں اور یہ آپشن بھی پکسل لیب میں موجود نہیں ہے
رکیے رکیے رکیے ابھی یہ کافی نہیں ہے
آپ اس ایپ میں
کراپ پزل یعنی ایک پکچر کو کئ حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ محفوظ کرنا
• کمپرس ٹو زپ فائل
• پی ڈی ایف فائلز تیار کرنا
• اینیمیٹڈ گفٹ تیار کرنا
• اور پہلے سے موجود اینیمیٹڈ گفٹ کے فریم حاصل کرنا
• پکچرز کو کمپئر کرنا
• ویب پیج کیپچر کرنا یعنی آپ کسی ویب سائٹ میں کوئی مضمون پڑھ رہے ہیں اور آپ اس مضمون کا مکمل سکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں خواہ وہ کتنے صفحات پر مشتمل ہی کیوں نا ہو تو آپ اس آپشن سے یہ کر سکے گے اور سکرین شاٹ بھی ہائی کوالٹی میں ہو گا زوم کرنے پر پکچر نہیں پٹھےگی
• کمپرس ٹو زپ فائل
• پی ڈی ایف فائلز تیار کرنا
• اینیمیٹڈ گفٹ تیار کرنا
• اور پہلے سے موجود اینیمیٹڈ گفٹ کے فریم حاصل کرنا
• پکچرز کو کمپئر کرنا
• ویب پیج کیپچر کرنا یعنی آپ کسی ویب سائٹ میں کوئی مضمون پڑھ رہے ہیں اور آپ اس مضمون کا مکمل سکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں خواہ وہ کتنے صفحات پر مشتمل ہی کیوں نا ہو تو آپ اس آپشن سے یہ کر سکے گے اور سکرین شاٹ بھی ہائی کوالٹی میں ہو گا زوم کرنے پر پکچر نہیں پھٹے گی
• کمپرس ٹو زپ فائل
• پی ڈی ایف فائلز تیار کرنا
• اینیمیٹڈ گفٹ تیار کرنا
• اور پہلے سے موجود اینیمیٹڈ گفٹ کے فریم حاصل کرنا
• پکچرز کو کمپئر کرنا
• ویب پیج کیپچر کرنا یعنی آپ کسی ویب سائٹ میں کوئی مضمون پڑھ رہے ہیں اور آپ اس مضمون کا مکمل سکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں خواہ وہ کتنے صفحات پر مشتمل ہی کیوں نا ہو تو آپ اس آپشن سے یہ کر سکے گے اور سکرین شاٹ بھی ہائی کوالٹی میں ہو گا زوم کرنے پر پکچر نہیں پھٹے گی
• ویڈیو کیپچر
اس آپشن سے آپ کسی بھی ویڈیو کو تصاویر میں تبدیل کر سکتے ہیں
پی ڈی ایف ٹو جے پی جی
اس آپشن سے آپ پہلے سے بنی پی ڈی ایف فائلز کو پکچرز میں تبدیل کر سکتے ہیں
ایس وی جی ٹو جے پی جی
اس آپشن سے آپ ایس وی جی فائلز کو پکچرز میں بنا سکتے ہیں
میٹا ڈیٹا
اس ایپ سے آپ اپنے ڈیزائن یا پکچرز کا میٹا ڈیٹا لکھ سکتے ہیں جس سے آپکا ڈیزائن کسی دوسرے کے پاس جاۓ گا تو اس ڈیزائن کی جب تفصیلات دیکھی جائیں گی تو اس میں آپ کی دی گئی معلومات ہوں گی جیسے کہ آپ کا نمبر کمپنی کا نام یا ای میل وغیرہ
بات تو یہاں تک ختم نہیں ہوتی لیکن پوسٹ کافی لمبی ہوتی جا رہی ہے
کیلی گرافی
ہیڈنگ وغیرہ کے لیے کیلی گرافی سیکھائی جاۓ

خیر اب بات کر لیتے ہیں کلاسز کی
کلاسز کی ترتیب یہ ہوگی کہ آپ کو واٹس ایپ پر کلاس ویڈیو کی صورت میں سنڈ کر دی جائے گی اور پھر کچھ گھنٹوں کے وقفے کے بعد کلاس آنلائن ہو گی جس میں اسی کلاس پر ہر ایک سے کچھ نا کچھ سوالات اور پریکٹس کروائی جائے گی
اگر کسی سٹوڈنٹ کو کچھ لائیو سمجھنا ہو گا تو وہ وہی سمجھ سکے گا ہفتے میں صرف اتوار پر ہی چھٹی ہوگی کورس کا دورانیہ 45 دن ہوگا
اور فیس؟؟؟ تو اس کورس کی فیس کیا ہوگی ؟؟؟؟
جی جناب تو اس کورس کی فیس صرف 2500 روپے ہوگی جوکہ یہ کورس کرنے کے بعد آپ کو بالکل بھی زیادہ محسوس نہیں ہوگی

اوپر تمام تفصیلات لکھ دی ہیں
شکریہ
ایڈ میشن کے لیے رابطہ کریں
03009179784

Are You Ready For Graphic Designing Course?(Only 50 seats)
28/05/2024

Are You Ready For Graphic Designing Course?
(Only 50 seats)

25/03/2024

لیں جی ہم نے اپنا وہ کورس جو کہ مختلف اکیڈمیوں میں  اچھی خاصی فیس لے کر کروایا  اب آپ خواتین و حضرات کے لیے فری میں  اپن...
18/03/2024

لیں جی ہم نے اپنا وہ کورس جو کہ مختلف اکیڈمیوں میں اچھی خاصی فیس لے کر کروایا اب آپ خواتین و حضرات کے لیے فری میں اپنے یوٹیوب چینل Mobile SkillsSchoolپرپیش کر دیا ہے
پہلا لکچر آج کی سحری کے فوراً بعد پبلک کر دیا جاۓ گا ان شاءاللہ
چینل کا سکرین شاٹ کمنٹ میں

Share
10/01/2024

Share

26/12/2023

گرافک ڈیزائننگ ڈسکشن پوسٹ
کمنٹ میں ڈسکشن کر لیں

18/12/2023

کمپیوٹر بیسک کورس کے اب تک جتنے لیکچرز آپ دیکھ چکے ہیں انکا فیڈ بیک یہاں کمنٹ کریں

08/12/2023

اگر آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہے اور آپ کو اس کے استعمال میں دشواری پیش ہے تو اب پریشان ہونا چھوڑیے ہم شئیر کر رہے ییں ایک بار پھرآپ کے لیے ایک بہترین کورس جس کو کرنے کے بعد آپ کمپیوٹر کے استعمال میں ماہر تصور کیے جائیں گے
یہ کورس حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہے
یہ تمام لیکچر ورچوائل یونیورسٹی کی طرف سے بناۓ گۓ ہیں
اگر آپ اس کورس میں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www_Digiskills_pk #پر انرول کر کے اس کورس میں شمولیت حاصل کر سکتے ہیں اس وقت ویب سائٹ پر داخلے جاری ہیں
وہاں پر آپ کو یہ کورس 12 ہفتوں میں کروایا جاۓ گا جبکہ یہاں پر وہی لیکچر آپ کو 35 دن کے اندر مکمل کر دیے جائیں گے یہ کورس مکمل فری ہوگا
اگر آپ کورس کے زیادہ عرصے سے خوفذہ ہوتے ہیں تو آپ اسی پیج سے صرف 35 دن میں کمپیوٹر میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں

کورس کی مکمل ویڈیوز واٹس ایپ گروپ میں سنڈ کیں جائیں گی جس کا لنک کمنٹ باکس میں موجود ہے

اس کورس کے لیے آپ کے پاس صرف واٹس ایپ کا پیکج ہونا لازمی ہے

28/11/2023
01/11/2023

السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
6نومبر سے پچھلے تمام کورسز کو دوبارہ جاری کیا جاۓ گا
ان شاءاللہ

Address

Shahbaz Nager
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923009179784

Website

http://www.youtube.com/JaberBinEhtisham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JBE Institute of learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to JBE Institute of learning:

Share