UPR Confessions

UPR Confessions Give us your most heart felt, disgusting, hilarious, filthy, and embarrassing confessions from UPR! Inbox us ur confessions n it will be posted ANONYMOUSLY

Adorable view of Main Campus
11/09/2021

Adorable view of Main Campus

11/09/2021

Just for entertainment purpose
Enjoy your night with amazing lyrics of NFAK

11/09/2021

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی تو پی لی ہے

11/09/2021

Hello people's
We are Back

Quarantine DaysPlease be aware of needy ones from your Surrounding
21/04/2020

Quarantine Days
Please be aware of needy ones from your Surrounding

21/04/2020

Dedicated to Someone
Class of 2017 Pharmacy

21/04/2020
یونیورسٹی آف دی پونچھ راولاکوٹ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز آفس سے ضلعی انتظامیہ کو جاری مکتوب۔جس میں 13 گرلز ہاسٹلوں میں داخ...
10/03/2020

یونیورسٹی آف دی پونچھ راولاکوٹ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز آفس سے ضلعی انتظامیہ کو جاری مکتوب۔جس میں 13 گرلز ہاسٹلوں میں داخل طالبات کی تعداد کو ظاہر کیا گیا ہے۔۔۔مکتوب میں پہلے دو ہاسٹلوں کو یونیورسٹی کے زیر انتظام چلایا جانا ظاہر کیا گیا ہے جن میں 165 طالبات رہائش پذیر ہیں۔۔جبکہ بقیہ 11 گرلز ہاسٹلوں کو پرائیویٹ ظاہر کرتے ہوئے طالبات کی تعداد انتظامیہ کو بتائی گئی ہے۔۔جو کہ کل 579 بنتی ہے۔۔مکتوب کے مطابق عیشہ گرلز ہاسٹل جس میں 30 طالبات رہائش پذیر ہیں کے سوا 10 ہاسٹل یونیورسٹی آف پونچھ کے ملازمین چلا رہے ہیں۔جنہوں نے انتظامیہ سے کوئی اجازت نامہ نہیں لے رکھا۔۔۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر پہلے دو ہاسٹلوں کو یونیورسٹی کے زیر انثظام تسلیم لیا جائے تو ڈی ایس آے موصوف یا نام نہاد نگران کمیٹی یہ بتانا پسند کریں گے کہ صرف کزشتہ ایک سال کا نفع جو لگھ بھگ 60 لاکھ روپے بنتا ہے ادارے کے اکاونٹ میں جمع ہوا یا نہیں؟؟؟؟اگر نہیں تو کس کے اکاونٹ میں گیا؟؟؟؟؟ ان دو ہاسٹلوں میں جو ایشوز منظر عام پر آئے ان کا زمہ دار کون؟؟؟؟؟ یہاں سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ بقیہ 10 ہاسٹل جو یونیورسٹی کے ملازمین چلا رہے ہیں کس معائدے کے تحت طالبات کو یہاں داخل کیا جاتا ہے یا یہ ملازمین و پروفیسر صاحبان بلیک میلنگ پر داخلے حاصل کرتے ہیں؟؟؟ ایک سوال یہ بھی ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کا سارا زور طالبات ہاسٹلوں پر کیوں ہے؟؟؟یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ ادارے کی زمہ داری میں نہیں آتے؟؟؟

11/02/2020

سلام و علیکم
آج ایک بہت اہم موضو زیرِ بہث ہے جس میں میں آپ کو جامعات کی فیس کے حوالے سے بتاتا چلوں۔
اگر ہم آزاد کشمیر کی جامعات کی بات کریں تو مظفرآباد جامعہ کی سمر سمسٹر کی فیس 4000 روپے فی بندہ جو کہ سمر لگا رہا ہے ادا کرتا ہے چاہے 10 طلبہ ہوں یا 20۔
جامعہ میرپور میں 4500 فی سٹوڈنٹ ہے اور جامعہ راوالاکوٹ 4000 ہے جبکہ جامعہ کوٹلی میں 5000 فی طالب علم ہے۔
اگر ری انرولمنٹ کی بات کریں تو باقی جامعات میں 2000 یا زیادہ سے زیادہ 3000 ہے جبکہ جامعہ کوٹلی 5000 ہے۔

باقی فیسیں بھی دیگر جامعات سے کوٹلی میں زیادہ لی جاتی ہیں۔
سرکاری جامعات ہونے کے باوجود بھی طلبہ اتنی زیادہ فیس دے رہے ہیں جو کہ بہت بڑا ظلم ہے۔ کیا کوئ بھی اِن لٹیروں کو پوچھنے والا نہی ہر جامعہ میں الگ الگ مافیا بیٹھا ہے جو اپنی مرضی سے فیسوں پر پالیسیاں بنا رہا ہے۔ کیا یہ جو پالیسیاں بن رہی ہیں ایچ ای سی کی پالیسیوں کے خلاف نہی؟
آج ایک غریب کا بچہ اعلٰی تعلیم سے محروم نہی ہو رہا یہ مافیا کب تک اس سسٹم کو کھوکھلا کرتا رہے گا
زرا سوچیۓ اور اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ حکام بالا تک طلبہ کے ساتھ ظلم کرنے والے مافیا بے نقاب ہو سکیں
شکریہ

Address

The University Of Poonch
Rawala Kot
GIVEUSYOURMOSTHEARTFELT,DISGUSTING,HILARIOUS,FILTHY,ANDEMBARRASSINGCONFESSIONSFR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UPR Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share