Muhammad Sajid official

Muhammad Sajid official Hi friend ! my name is muhammad Sajid and my page provide all islamic studio and like my post thanks.

26/08/2026

میرے اسلامی بھائیوں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
منانا بدعت ہے
کیونکہ آپ نے سوموار کا روزہ رکھا ہے

25/08/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اسلامی رہنمائی و شرعی آگاہی ✨السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اگر آپ روزمرہ کے دینی، معاشی اور معاشرتی مسائل میں مستند شر...
20/08/2026

اسلامی رہنمائی و شرعی آگاہی ✨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اگر آپ روزمرہ کے دینی، معاشی اور معاشرتی مسائل میں مستند شرعی رہنمائی چاہتے ہیں، تو ہمارے واٹس ایپ گروپ کا حصہ بنیں۔

📌 گروپ کی اہم خصوصیات:

💍 نکاح و طلاق: خلع، عدت اور حقوقِ زوجین کے احکام۔

🌍 کرنٹ ایشوز: جدید دور کے مسائل اور ان کا شرعی حل۔

📜 فتاویٰ و تحاریر: قرآن و سنت کی روشنی میں آسان رہنمائی۔

🔒 مکمل پرائیویسی: فضول میسجز سے پاک، سنجیدہ ماحول۔

👇 گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:

https://chat.whatsapp.com/KizaiJBRfJBL98Taqo8fFh?s=sh&p=a&mlu=4

(صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے شیئر کریں)

20/08/2026

100 دفعہ بغیر شرعی گواہوں کے نکاح پڑھوا لیں تو وہ نکاح نہیں ہوتا۔ پانچوں نمازیں اکٹھی پڑھ لیں تو وہ ادانہیں ہوتی۔ لیکن اکٹھی تین طلاقیں عدت/ وقت کا خیال کیے بغیر دی جاٸیں وہ کیسے واقع ہو گیٸں؟

12/08/2026

ایران کا پاکستان کے ساتھ سیکورٹی معاملات میں گرین سگنل! دونوں ممالک کے لیےبہت مفید ثابت ہوگا!

09/08/2026

Apny maqsad ko faramosh NAHI krna

04/08/2026

پاکیزہ زندگی کیسے ملتی ہے؟ Muhammad Sajid

> **ربِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ ✨**> علمِ دین کا سفر اک نور ہے، اور اس نور سے ق...
04/08/2026

> **ربِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ ✨**
> علمِ دین کا سفر اک نور ہے، اور اس نور سے قلوب کو منور کرنا اللہ کا خاص کرم...
> الحمد للہ! آج **فقہ و افتاء (شہادۃ الإفتاء والقضاء)** کا کورس امتیازی نمبروں سے مکمل کر لیا ہے۔
> میں اپنے تمام محترم اساتذہ اور پیارے والدین کا تہہ دل سے ممنون ہوں جن کی محنتوں کا یہ ثمر ہے۔
> دعاؤں کی خاص اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ اس علمی سند کو محض ایک ڈگری نہ بنائے بلکہ دینِ اسلام کی سچی خدمت اور ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
> ✍️ **محمد ساجد**
>

01/08/2026

ارادہ و اختیار اللّٰہ کی امانت ہے
Muhammad Sajid

Address

Renala Khurd

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sajid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Muhammad Sajid official:

Shortcuts

Share