COMAND Group of Colleges

COMAND Group of Colleges Education

Zohaib Khan3399  کو لگتا ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی!
19/10/2024

Zohaib Khan3399 کو لگتا ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی!

ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی...
18/04/2024

ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے...ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
تاریخ میں ایک شخص ایسا بھی گزرا ہے جس نے بھیک بھی دوسروں کے لیے مانگی ہے ۔💗💗

بابا جی بہت اچھے انسان تھے

18/04/2024
30/11/2021

Subha e bakhair

30/10/2020
Markting Officer
21/10/2020

Markting Officer

16/10/2020

Address

189/Liqat Saheed Road Sahiawl
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when COMAND Group of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to COMAND Group of Colleges:

Share