Punjab College Sahiwal

Punjab College Sahiwal Punjab College Sahiwal, Another best and uniformly Designed Campus of PUNJAB GROUP OF COLLEGES, in th It is the biggest city between Lahore and Multan.

Sahiwal is one of the prominent cities of Southern Punjab, at a distance of about 180 kilometers from Lahore. The soil of this area is very fertile. The principal crops of the area are sugarcane, wheat,

21/11/2022

A. O. A
Hope u all r fine.

KN 95 Without Filter5 Layers 3 Non Woven2 Melt BrownChina passed ReportDM for Price and Queries
06/07/2020

KN 95 Without Filter
5 Layers
3 Non Woven
2 Melt Brown
China passed Report

DM for Price and Queries

02/06/2020

Hello Everyone . Need your special favour to promote this page. An Entrepreneur is starting this setup, promote it 😇

https://www.facebook.com/Hkfashions786

Customised Online Clothing Store Providing Trendy Fashion Clothes for HER.
Never compromise the Quality.
For HK FashiOnz, customer Trust is more expensive than the Products we share.

Muslim Case Pro - Athan & Prayers latest version themed on " " has been released with some exciting new features! All fr...
11/09/2017

Muslim Case Pro - Athan & Prayers latest version themed on " " has been released with some exciting new features! All friends are requested to install and share new version and move their friends & family to install "Muslim Case Pro" to help stand each Muslim on daily 5 Times Salah/Namaz!
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.muslimcase

فروٹ سستا کرانے کیلئے حتمی قدمانتہائی سادہ طریقہ ہے۔ تین دن ہاں صرف تین دن افطاری سے قبل سالن تیار کریں۔ آذان ہوتے ہی ک...
01/06/2017

فروٹ سستا کرانے کیلئے حتمی قدم

انتہائی سادہ طریقہ ہے۔ تین دن ہاں صرف تین دن افطاری سے قبل سالن تیار کریں۔ آذان ہوتے ہی کھجور کے ساتھ روزہ افطار کریں اور پھر تھوڑا سا کھانا کھا لیں۔ فروٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہم لوگ تین دن تک فروٹ کا بائیکاٹ کرلیں اور فروٹ گوداموں میں سڑنا شروع ہوجائے تو یقین کریں یہ مکار اور منافع خور تاجر اس کو اپنی اصل قیمت سے بھی سستا فروخت کرنے پر راضی ہوں گے۔
فروٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اپنی مدد آپ کے تحت کم کرنے کیلے لکھی گئی گزشتہ تحریر کو عوام نے بھرپور سنجیدہ لیا اور وہ تحریر فیس بک پر ہزاروں کی تعداد میں شیئر ہوئی ہے۔ مہم کا اگلا اور حتمی قدم یہ ہے کہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو فروٹ کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میرے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا تو آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔ آپ کو بطور صارف اپنی اہمیت کا اندازہ نہیں۔
اگر آپ گھر کے سربراہ ہیں تو ہمارا مخاطب آپ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو فروٹ نہ خریدیں۔ اگر آپ گھر کے چھوٹے ہیں تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ پیغام گھر کے سربراہ تک پہنچائیں۔ یہ پیغام کاپی کرکے اپنی وال پر پیسٹ کریں۔ واٹس ایپ اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اس کو پھیلائیں۔ ایس ایم ایس لکھ کر اپنے عزیز و اقارب کو اس مہم میں شریک کریں۔
نوٹ: دن یاد رکھیں، جمعہ، ہفتہ اتوار، 2,3,4جون
یہ تحریر عوامی مفاد میں کاپی پیسٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے (منقول )

15/12/2016

Chalay jo hoge shahadat ka jaam pi ke tum,
Rasool Paak (SaW) ne baanhon mei le liya hoga,
Ali (Rza) tumhari shujaat pe jhoomte hongein,
Hussain (Rza) pak ne irshaad yeh kiya hoga tumhe khuda ki Razayein salam kerti hein
Ae Rah-e-Haq Kay Shaheedo, wafa ki tasweeron,
tumhe watan ki hawayein salam kehti hein

RIP APSIANS !!!

30/11/2016

Male , Female Interested members are required for page Administration.
Contact to page Msg box.
Chief Admins,
www.facebook.com/pcs.swl

Punjab College Sahiwal, Another best and uniformly Designed Campus of PUNJAB GROUP OF COLLEGES, in th

07/08/2016

Hello ..
Koi new h yahan jo colg ka bta sky kia chl rha ajkl. ......

Address

Pakpattan Road Sahiwal
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab College Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Punjab College Sahiwal:

Share