Islami Jamiat -e- Talaba Sargodha Division

Islami Jamiat -e- Talaba Sargodha Division To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings of Prophet (P.B.U.H)

To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's order and teachings of Prophet Muhammad(S.A.W) to seek absolute obedience of Allah..

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کالجز (بھلوال)نے  طلبہ کے لیے Students Educational Refrendum کا اہتمام کیا۔ناظم اسلامی جمعیت طلب...
08/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کالجز (بھلوال)نے طلبہ کے لیے Students Educational Refrendum کا اہتمام کیا۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبدللہ نے ناظم ڈویژن برادر محسن ربانی،ناظم زون برادر محمد زکریا کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا۔
ناظم علاقہ برادر حیدر گجر نے ٹیم کے ہمراہ ناظم ِ صوبہ کو ویلکم کیا اور کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔

08/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کالجز بھلوال نے طلبہ کے لیے Students Educational Refrendum کا اہتمام کیا۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبدللہ نے ناظم ڈویژن برادر محسن ربانی،ناظم زون برادر محمد زکریا کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا۔
ناظم علاقہ برادر حیدر گجر نے ٹیم کے ہمراہ ناظم ِ صوبہ کو ویلکم کیا اور کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔

06/11/2025

ناظمِ ڈویژن برادر محسن ربانی نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج جوہرآباد کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے کالج کے اساتذہ سے ملاقاتیں کیں
اور طلبہ کے تعلیمی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج بھلوال کی جانب سے Students Educational Refrendum کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سینکڑوں طلبہ نے شر...
05/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج بھلوال کی جانب سے Students Educational Refrendum کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی،اور حق رائے دہی استعمال کیا۔
طلبہ کو طلبہ یونین کے بارے میں آگاہی دی گئی اور طلبہ نے طلبہ یونین کو بحال کرنے کی بھرپور حمایت کی۔

ناظم تحصیل برادر عبدالرحمن لک اور ناظم ڈگری کالج برادر حمزہ غوری بھی موجود تھے۔

05/11/2025

پریس کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ضلع کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن برادر محسن ربانی خطاب نے کیا۔

پریس کانفرنس اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کل منعقد ہوگی۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت ...
04/11/2025

پریس کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کل منعقد ہوگی۔
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن برادر محسن ربانی خطاب کریں گے۔
تعلیمی و سماجی امور پر اہم اعلانات اور آئندہ لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔

🗓 5 نومبر
⏰ صبح 11:00 بجے
📍 سرگودھا ڈویژن

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!پنجاب تعلیمی ریفرنڈم ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!(01 تا 10 نومبر 2025)ـــــــــــــــــــــ...
03/11/2025

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!

پنجاب تعلیمی ریفرنڈم
ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!
(01 تا 10 نومبر 2025)
ـــــــــــــــــــــــ
!ہمارے مطالبات
ــــــــــــــــــ

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!پنجاب تعلیمی ریفرنڈم ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!(01 تا 10 نومبر 2025)Update your DP Frame ...
02/11/2025

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!
پنجاب تعلیمی ریفرنڈم
ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!
(01 تا 10 نومبر 2025)

Update your DP Frame of with this link👇🏽
https://twibbo.nz/educationreferendum

“The world of possibilities is calling you!”President Islami Jamiat-e-Talaba Sargodha Division, Brother Mohsin Rabbani, ...
30/10/2025

“The world of possibilities is calling you!”
President Islami Jamiat-e-Talaba Sargodha Division, Brother Mohsin Rabbani, will be on an Organizational Visit to Bhalwal Zone from 31st October to 1st November.
This visit aims to strengthen organizational work, enhance training, and engage with the dedicated members of the zone.

29/10/2025

Students Of Sargodha Division Get Ready!!

✨ عزم 2.0 – کیمپ برائے ناظمین 🌿"بلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا"اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقدہ کیمپ...
29/10/2025

✨ عزم 2.0 – کیمپ برائے ناظمین 🌿
"بلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا"

اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقدہ کیمپ "عزم 2.0" میں ناظم صوبہ برادر احمد عبداللہ نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے ناظمین کو ان کے فکری و تنظیمی کردار کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
انہوں نے نوجوان قیادت کو دعوتِ فکر دیتے ہوئے کہا کہ ناظم وہ رہنما ہے جو خودی، نظم و ضبط اور مقصدیت کا پیکر ہوتا ہے۔
یہ نشست شرکائے کیمپ کے لیے فکری تربیت، تنظیمی شعور اور نئے عزم کے ساتھ جدوجہد کا پیغام لے کر آئی۔

27/10/2025

🌿 عزم 2.0 – کیمپ برائے ناظمین 🌿
“بلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا”

اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیر اہتمام کیمپ "عزم 2.0" میں ایک نہایت مفید اور رہنمائی سے بھرپور سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

موضوع: دیہاتوں میں کام کیسے کریں
مقرر: محترم ساجد بٹ صاحب

یہ نشست ناظمین کے لیے رہنمائی، تجربات اور عملی نکات سے بھرپور ہوگی، جس کا مقصد دعوتی و تنظیمی کام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

Address

Markaz Islami, 47 Pull
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Sargodha Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share