Al-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha

Al-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha القادر طبیہ کالج چار سالہ فاضل طب الجراحت کا قومی طبی کونسل وزارت صحت حکومت پاکستان سے منظور شدہ

القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا کا اعزازبابر حسن، سال دوم، القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا نے سالانہ امتحانات میں ...
05/03/2026

القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا کا اعزاز

بابر حسن، سال دوم، القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودہا نے سالانہ امتحانات میں پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کالج ہذا اس سے پہلے متعدد بار ملکی سطح پر اعلی پوزیشنز حاصل کرنے کا اعزاز رکھتا ہے۔ اس کامیابی پر انجمن آستان فضل کی جانب سے طالبعلم بابر اور القادر طبیہ کالج کے تمام اساتذہ کرام، پرنسپل، وائس پرنسپل اور دیگر سٹاف ممبران داد کے مستحق ہیں۔
شکریہ

19/01/2026
27/12/2025

Al-Qadir Tibbia College, Aastan-i-Fazal Sargodha is one of the leading Tibbi educational institutions in the country. The college offers high quality education, practical learning during studies, and other benefits. Enroll today ゚

القادر طبیہ کالج آستانِ فضل سرگودہا ۱۹۹۲ سے طب کی تعلیم کی ترویج کے لئے کوشاں ہے۔ القادر طبیہ کالج سے فارغ التحصیل طلبا...
26/12/2025

القادر طبیہ کالج آستانِ فضل سرگودہا ۱۹۹۲ سے طب کی تعلیم کی ترویج کے لئے کوشاں ہے۔ القادر طبیہ کالج سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات آج ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مطب اور شفاخانہ قائم کرکے میڈیکل پریکٹس کرنے کا سنہری موقع۔ داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ آج ہی رابطہ کریں
03006003002

National Council for Tibb Islamabad notification regarding syllabus of 1st and 2nd Year (Intermediate years) during the ...
24/12/2025

National Council for Tibb Islamabad notification regarding syllabus of 1st and 2nd Year (Intermediate years) during the FTJ

23/12/2025

Al-Qadir Tibbia College is offering Intermediate (Federal Board) and 4 Year "Tibb" Program. Admissions are open. Requirement: Matric with Science. For admission please contact 03006003002

کیا آپ ایک بہترین اور باعزت روزگار کی تلاش میں ہیں؟ کیا آپ کسی ایسے شہر میں ہیں جہاں روزگار کے مواقع کم ہیں؟ آپ چار س...
22/12/2025

کیا آپ ایک بہترین اور باعزت روزگار کی تلاش میں ہیں؟ کیا آپ کسی ایسے شہر میں ہیں جہاں روزگار کے مواقع کم ہیں؟ آپ چار سالہ فاضل طب و الجراحت پروگرام مکمل کرنے کے بعد حکومت پاکستان سے منظور شدہ طبی حکمت پریکٹس کر سکتے ہیں۔ آج ہی ایک بہترین طبیہ کالج کا انتخاب کریں۔
رابطہ کریں۔
03006003002

آپ جس بھی شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہیں، صحت کے معاملات ساتھ ہیں۔ ماہر صحت اپنی، اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ اپنے اہل علاقہ...
20/12/2025

آپ جس بھی شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہیں، صحت کے معاملات ساتھ ہیں۔ ماہر صحت اپنی، اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ اپنے اہل علاقہ کے لئے بھی طبی سہولیات مہیا کرسکتا ہے۔
ایک چار سالہ پروگرام آپ کو رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹشنر بنا سکتا ہے اور آپ اپنے روزمرہ کا معمولات کے ساتھ ساتھ طب کی پریکٹس بھی کر سکتے ہیں یا پھر ہمارے بہت سے اطبا کی طرح اسے ایک مستقل پیشہ بنا کر باعزت روزگار بنا سکتے ہیں۔
کرنا کیا ہے؟ آپ کو حکومت پاکستان کے تفویض کردہ فاضل طب و الجراحت کے پروگرام میں داخلہ لینا ہے۔ یہ پروگرام وزارت صحت کے منظور شدہ طبیہ کالجز کرواتے ہیں۔
اس کے ساتھ چند طبیہ کالج فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن سے الحاق شدہ ہیں وہ آپ کو انٹرمیڈیٹ سرٹیفیکیٹ دے سکتے ہیں۔ یعنی چار سالہ طب پروگرام کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرمیڈیٹ سرٹیفیکیٹ مل جائے گا جس کی بنا پر آپ یونیورسٹی میں داخلہ لے سکیں گے۔ یا پھر چار سالہ طب پروگرام کے بعد آپ اپنا مطب بنا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03006003002

Federal Board of Intermediate and Secondary Education Official Website reflects list of Affiliated Institutions.-Qadir T...
13/12/2025

Federal Board of Intermediate and Secondary Education Official Website reflects list of Affiliated Institutions.
-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha is now HSSC affiliated with .
Admissions are open for and Fazil Tibb-wal-Jarahat Program under National Council for Tibb Islamabad












Admissions open at Al-Qadir Tibbia College Aastan i Fazal Sargodha2 Streams1. Four year diploma FTJ2. Intermediate (IUAM...
02/12/2025

Admissions open at Al-Qadir Tibbia College Aastan i Fazal Sargodha
2 Streams

1. Four year diploma FTJ
2. Intermediate (IUAMS) and FTJ

Recognized by Federal Board of Intermediate and Secondary Education
Affiliated by National Council for Tibb Islamabad Government of Pakistan

🌿 القادر طبیہ کالج آستان فضل  سرگودھا 🌿فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ قدیم اور مستند طبی ادارہداخلہ کے لئے رابطہ  کریں030167235...
21/11/2025

🌿 القادر طبیہ کالج آستان فضل سرگودھا 🌿
فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ قدیم اور مستند طبی ادارہ

داخلہ کے لئے رابطہ کریں
03016723511

Address

Al-Qadir Tibbia College
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92483257613

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al-Qadir Tibbia College Aastan e Fazal, Sargodha:

Share