Baloch Education Council University Of Sargodha

Baloch Education Council University Of Sargodha For the legal help and guidance of Baloch students across Pakistan.

22/03/2023
22/03/2023
03/03/2023

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا کے چئیرمین کبیر بلوچ اور وائس چئیرمین اختر جان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی ڈاریکٹریٹ آف کالجز اینڈ بائیر ایجوکیشن (عامرنعیم ) کے خلاف چلنے والے پروپیگنڈہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتےہیں۔
ڈپٹی ڈاریکٹر عامر نعیم ایک مخلص اور ایماندار شخص ہے ، اس نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہیں اور اس سال ڈاریکٹریٹ آف كالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن میں بہت سی سیٹوں کو ضائع ہونے سے بچایا ہے جو ایک قابل تعریف عمل ہے ، اس سے پہلے ہر سال سیٹیں ضائع ہوتی تھیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودها ، عامر نعیم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور ان کی ہر نیک کاوش میں ساتھ دینگے اور عامر نعیم نے ہمیشہ پنجاب کے کونسلوں کو اولین ترجیح دی ہیں ۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل سرگودھا ہمیشہ عامر نعیم کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپیگنڈوں اور الزامات کو رد کرتے ہیں اور ان کے ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہیں۔

27/01/2023

Admission Notice Spring 2023
It is to informed that University of Sargodha has announced "Spring Admissions 2023" in undergraduate and postgraduate academic programs.
*Apply only through admission portal of the University admissions.su.edu.pk
Online Portal will be active from 05-02-2023, while the last date for submission of application is 20-02-2023.

More information contact Baloch council Representative:-
Kabeer Baloch
03349522409
Akter jan Baloch
03224907877
Wahid Baloch
03326919973
Shaban Baloch
03351298529
Usman baloch
03312672451

11/02/2021

If your curious about your future then read it carefully.
اسلام علیکم!
آپ نے بٹ کوائن Bit Cion کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا بٹ کوائن 2007 میں لانچ کیا گیا تھااور اس وقت اسکی قیمت زیرو تھی اور بلکل فری دیا جاتا تھا 2010 میں جا کر اس کا ریٹ بڑھنا شروع ہوا اور آج ایک بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی 53 لاکھ روپےہے بالکل اسی طرح ایک اور کرنسی پائ نیٹ ورک (Pi network)کے نام سے متعارف کروائ گئ ہے جو کہ بٹ کوائن کی طرح بالکل فری ہے ابھی اور روز کی بنیاد پر اس کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے آپ گوگل سے اس کی قیمت چیک کر سکتے ہیں یہ بات ٹھیک ہے کہ فلحال اسکی قیمت کم ہے لیکن جس حساب سے اس کا ریٹ بڑھ رہاہے یہ کچھ ہی عرصے میں بہت اچھا ریٹ لے لے گی
اگر ایسا نہ بھی ہوا تو بھی نقصان تو کچھ نہیں ہے۔۔
اور یہ کام بہت آسان اور بالکل فری ہے بس کرنا یہ ہے کہ پلےسٹور سے (Pi network) انسٹال کرنا ہے اسکے بعد اسکو فیس بک یا موبائل نمبر کے ساتھ لاگ ان کردینا ہے لاگ ان ہونے کیلیے ایک کوڈ لگانا ہو گا۔۔
You can use Invitation code: 786mali381
اسکے بعد آپکی مائننگ شروع ہو جائےگی اور آپ کو کوائن ملنا شروع ہو جائیں گے بعد میں آپ نیٹ بند بھی کر دیں تو آپکی مائننگ ہوتی رہے گی چاہے آپ کا موبائل ہی بند ہو مائننگ ہوتی رہے گی پھر 24گھنٹے کے بعد صرف ایک بار ایپ کو کھول کر مائننگ دوبارہ شروع کرنی پڑے گی کیونکہ 24 گھنٹے بعد مائننگ بند ہو جاتی ہے دن میں صرف ایک بار ایپ کھولنی پڑے گی پھر آپ اپنے نیچےجتنے زیادہ ممبر بنائیں گے اتنی زیادہ سپیڈ سے آپکو کوائن ملیں گے یہ کام ابھی بالکل فری ہے جتنا جلدی ہو سکے آپ یہ کام شروع کرلیں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

نوٹ:
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ شدہ نمبر یا اپنی original فیسبک آئی ڈی سے لاگ ان کریں۔۔
اکاؤنٹ بناتے وقت اپنا اصل نام یعنی CNIC والا نام لکھیں۔۔جسے آپ اکاؤنٹ بنانے ک بعد setting میں جا کر hide بھی کر سکتے ہیں۔۔
ایک person صرف ایک اکاؤنٹ بنائے۔
اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنا موبائل نمبر verify کر لیں۔۔

بصورت دیگر آپ کے coins ضائع ہو سکتے ہیں۔

۔Cryptocurrency mining app name = pi network

Referral code= 786mali381

16/08/2020

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار، داخلوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
داخلے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2020 یے

10/05/2020

یونیورسٹی آف پنجاب کے بلوچ کونسل کا پرانا فیس بک پیج ہیک ہو گیا ہے.نیو فیس بک پیج کی لنک نیچے دی گئی ہے.
facebook.com/BalochcouncilUOP

Baloch Council Punjab University is a Non Political organization. Baloch Council PU started Work in 2011 To Promote Education, provoke Unity, Peace, Grace and excellence among Students.

08/10/2019

The selected students against reserved seat of Balochistan university of sargodha can contact to Baloch Students Council Sargodha.
For more information contact.
AMAN Baloch : 03313697264
Sanaullah Baloch :
03368246674
03030982034

Address

University Of Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Education Council University Of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Baloch Education Council University Of Sargodha:

Share