21/04/2026
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردوں کے ستارے
ناپید ترے بحر تخیل کے کنارے
پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے
يوم وفات ۲۱ اپریل
شاعر مشرق ~
علامہ محمد اقبال