Markaz Imam Bukhari Sargodha

Markaz Imam Bukhari Sargodha Jamia Imam Bukhari Ahlehadees, Main Road, Muqam-E-Hayyat Sargodha Assalamualaikum Warehmatullah Hi Wabarakatu...
ISLAMIC Brothers & Sisters.

pls LIKE this page & grow Islam (the way of the Peace).and also share this to ur ISLAMIC friends .may Allah reward you for spreading our page among your loved ones.AMEEN
______▂ ▄ ▅ ▇ █ PLEASE █ ▇ ▆ ▄ ▂ _______ ●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀ ●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ►►►►►► [̲̅L][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅] + [̲̅S][̲̅h̲̅][̲̅a̲̅][̲̅r̲̅][̲̅e̲̅]◄◄◄◄◄◄

 #سرگودھا جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات میں تقریب بخاری 20 فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہوگی إن شاء الله احباب ...
10/02/2025

#سرگودھا جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات میں تقریب بخاری 20 فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہوگی إن شاء الله
احباب سے شرکت کی اپیل ہے جزاكم الله خيرا

عالمی شہرت یافتہ قاری فضيلة الشيخ قاري المقرئ عيدي شعبان حفظه الله تعالى آج 17/01/2025 بعد از نماز جمعہ جامع مسجد محمدی ...
17/01/2025

عالمی شہرت یافتہ قاری فضيلة الشيخ قاري المقرئ عيدي شعبان حفظه الله تعالى آج 17/01/2025 بعد از نماز جمعہ جامع مسجد محمدی اھل حدیث و جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات سرگودھا میں قرآن پاک کی تلاوت سے عوام الناس کے قلوب و اذہان کو منور اور معطر کریں گے إن شاء الله

12/11/2024

انجینئر محمد علی مرزا اہل حدیث نہیں ہے! - شاہ صاحب نے شانِ معاویہؓ بیان کرنے کا حق ادا کر دیا | سید محمد سبطین شاہ نقوی

01/11/2024

آج کے خطبہ جمعہ میں فخر سادات متکلم سرپرست اعلیٰ مرکزیہ صوبہ پنجاب اسلام حضرت علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کے ہاتھوں ایک عیسائی نے اسلام قبول کر لیا ہے اللہ تعالیٰ اس بھائی کو استقامت عطاء فرمائے اور حضرت سید شاہ صاحب کی جھود کو قبول فرمائے آمین ثم آمین

26/09/2024
24/04/2024

Aamal Ki Qabooliyat | اعمال کی قبولیت | Syed Muhammad Sibtain Shah Naqvi

اطلاع برائے نماز جنازہ محترم سَر زبیر صاحب۔   پرنسپل امام بخاری سکول سسٹم مقام حیات سرگودھا  کی والدہ محترمہ قضاء الہی س...
15/04/2024

اطلاع برائے نماز جنازہ
محترم سَر زبیر صاحب۔
پرنسپل امام بخاری سکول سسٹم مقام حیات سرگودھا
کی والدہ محترمہ قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نمازجنازہ بعد از نماز عصرجامع مسجد محمدی اھلحدیث مقام حیات سرگودھا میں ادا کی جائے گی. ان شآءاللہ

25/03/2024

Jannati Hoor Ki Dua Rozadar Mard Ke Liye | Syed Muhammad Sibtain Shah Naqvi

Address

Jamia Imam Bukhari, Moqam E Hayat
Sargodha
40100

Telephone

0092-345-7667667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Imam Bukhari Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Markaz Imam Bukhari Sargodha:

Share