Refulgent Public Schools

Call Directions Website

Refulgent Public Schools Our Refulgent Public Schools aims to preach ethics, moral values and social behavior within our social and cultural setup.

18/09/2026
Your hard work, dedication and prayers have paid off. May Allah grant you even more success in the future. Ameen. Increa...
06/08/2026

Your hard work, dedication and prayers have paid off. May Allah grant you even more success in the future. Ameen. Increase you in knowledge and make you a source of pride for your parents.
_"May Allah open doors of success for you and make your future even brighter. Ameen"_ ✨

19/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ریفلجنٹ پبلک سکول کے طلباء احمد عدنان اور زوہیر عدنان کے والد جان قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

17/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ریفلجنٹ پبلک سکول کے طلباء علی طلال اور طیب کی دادی جان قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں۔
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

19/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محمد یسین قادری صاحب کے بیٹے (ڈائریکٹر ریفلجنٹ پبلک سکول)ذکا ء محی الدین صاحب کے بڑے بھائی، مناصر محی الدین صاحب کے والد محترم رضا محی الدین صاحب قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ۔
ان کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

22/12/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈائریکٹر ذکا ء محی الدین صاحب کے سسر عتیق صاحب وفات پاگئے ہیں ۔۔۔۔
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
دعاگو: انتظامیہ واساتذہ ریفلجنٹ پبلک سکول

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَوہ جو اب ہم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو گئے 😢😢ہمارے بہت ہی قابل احترام استاد ا...
22/11/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
وہ جو اب ہم میں نہیں خاک میں پنہاں ہو گئے 😢😢

ہمارے بہت ہی قابل احترام استاد اسد بٹ جو کہ قضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

الله تعالى مرحوم کے اہل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں ۔ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین۔

Address

Shah Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Refulgent Public Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share