GttcM Shahkot

GttcM Shahkot it is about technical education in Shahkot .

28/02/2026

SHINING STAR AWARD
Government Technical Training Centre (Male) Shahkot.
Technical Education and Vocational Training Authority
Skill • Excellence • Success

شاندار صنعتی دورہ – ایک یادگار تجربہ ✨الحمدللہ 🌿گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر (بوائز) شاہکوٹ کی جانب سے طلبہ کے لیے ایک نہ...
17/02/2026

شاندار صنعتی دورہ – ایک یادگار تجربہ ✨
الحمدللہ 🌿
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر (بوائز) شاہکوٹ کی جانب سے طلبہ کے لیے ایک نہایت معلوماتی اور کامیاب صنعتی دورہ JK Spinning Mills Pvt Ltd، 29 کلومیٹر شیخوپورہ روڈ، Faisalabad میں منعقد کیا گیا۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کو صنعتی ماحول سے روشناس کروانا اور انہیں عملی میدان میں جدید ٹیکنالوجی اور پروفیشنل ورکنگ سسٹم سے آگاہ کرنا تھا۔ ملز کی معزز انتظامیہ نے جس گرمجوشی، خلوص اور فراخدلی سے طلبہ کا استقبال کیا، وہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔
طلبہ کو مختلف ڈیپارٹمنٹس کا تفصیلی وزٹ کروایا گیا جہاں انہیں مشینری، پروڈکشن پراسیس اور سیفٹی اسٹینڈرڈز کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ یہ دورہ یقیناً طلبہ کے لیے ایک قیمتی اور یادگار تجربہ ثابت ہوا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے JK Spinning Mills Pvt Ltd کی قابلِ احترام انتظامیہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے نہایت تعاون، اعلیٰ اخلاق اور بہترین میزبانی کا مظاہرہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ان کے مالک اور پوری انتظامیہ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے، اور ان کے ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲✨

Admissions open. .
16/02/2026

Admissions open. .

Alhamdulillah! 🎉GTTC M Shahkot Badminton Team نےڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں منعقدہTechnical Education & Vocation...
14/02/2026

Alhamdulillah! 🎉
GTTC M Shahkot Badminton Team نے
ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں منعقدہ
Technical Education & Vocational Training Authority (TEVTA) Sports Gala 2026 میں 🥇 پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
یہ کامیابی ہمارے ہونہار طلبہ، محنتی اساتذہ اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے تمام کھلاڑیوں اور اسٹاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
GTTC M Shahkot – Pride of TEVTA 💚

یومِ یکجہتیٔ کشمیر – 5 فروری 2026                  یومِ یکجہتیٔ کشمیر 5 فروری 2026 کو گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر (میل)،...
05/02/2026

یومِ یکجہتیٔ کشمیر – 5 فروری 2026

یومِ یکجہتیٔ کشمیر 5 فروری 2026 کو گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر (میل)، شاہکوٹ میں کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور اور پُرجوش انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے مسئلۂ کشمیر پر تقاریر کیں، ملی نغمے پیش کیے اور ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
تقریب سے ورکشاپ مینیجر حافظ عبدالحفیظ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا اور عالمی برادری سے مسئلۂ کشمیر کے منصفانہ حل کا مطالبہ کیا۔
اس کے علاوہ ساجد علی نوناری (سینئر ٹریڈ انسٹرکٹر) اور محمد کاشف صاحب نے بھی مسئلۂ کشمیر کی اہمیت اور کشمیری عوام کی قربانیوں پر پُراثر تقاریر کیں۔
تقریب کے اختتام پر کشمیری شہداء، مظلوم کشمیری عوام اور ملکِ پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی، جس کے بعد کشمیر، ملکِ پاکستان اور بالخصوص پاک فوج کے حق میں پُرجوش نعرے لگائے گئے۔
, , ,

Civil Defense Training.
05/01/2026

Civil Defense Training.

16/12/2025

Black Day - 16 December 2014



Our students got 1st position in District Nankana. Wonderful performance during rescue activities.
19/11/2025

Our students got 1st position in District Nankana. Wonderful performance during rescue activities.

9th November — Iqbal DayOn this day, we honour Allama Dr. Muhammad Iqbal, the poet of awakening, whose vision and philos...
10/11/2025

9th November — Iqbal Day

On this day, we honour Allama Dr. Muhammad Iqbal, the poet of awakening, whose vision and philosophy continue to guide us toward self-discovery, unity, and purposeful action.

Iqbal taught us that nations rise not through wealth or power, but through faith, character, and the courage to dream. His poetry remains a call to revive the spirit of Khudi (selfhood) to realize the divine potential within and transform the world around us.

Let us remember Iqbal not only through words but by living his message with passion, wisdom, and unwavering hope.

اقبالؔ بھی ’اقبال‘ سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں

"RESCUE" (1122) training organized with the collaboration of GTTC M Shahkot (TEVTA) at Rescue office Shahkot. Date:27-10...
27/10/2025

"RESCUE" (1122) training organized with the collaboration of GTTC M Shahkot (TEVTA) at Rescue office Shahkot. Date:27-10-2025"

تمام نئے طلباء کو خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنا مقصد پورا کریں گے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
18/10/2025

تمام نئے طلباء کو خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنا مقصد پورا کریں گے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Address

Near Jamia Muhammadia Nankana Road Shahkot
Shahkot
056

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

0563712732

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GttcM Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to GttcM Shahkot:

Share