28/07/2022
فاسٹ نیشنل آئی ٹی کمپیوٹر کالج شکرگڑھ کی جانب سے ایک ماہ کے آن لائن کورس پروگرامز۔
ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ اور وڈیو ایڈیٹنگ کے کورسز صرف ایک ماہ میں کیجئے اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیجئے۔
ایم ایس آفس کورس کے ذریعہ آپ سرکاری اور پرائیوٹ، ہر محمکہ میں کمپیوٹر جاب حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔
گرافکس ڈیزائیننگ اور وڈیو ایڈیٹنگ کورس کے ذریعہ آپ آن لائن پیسہ کما سکتے ہیں۔
ہمارے آن لائن کورسز پروگرام سے عام فریش میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ٹیچرز، دینی درس و تدریس سے وابسطہ حضرات، کاروباری حضرات، بنکرز، دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والے حضرات، جاب ہولڈرز اور پڑھی لکھی ہاوس وائف خواتین، سبھی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں
دینی درس و تدریس سے وابسطہ حضرات کے لئے خصوصی رعایت ہے۔