Al QALAM School System & Academy Sci & Arts

Al QALAM School System & Academy Sci & Arts EDUCATION FOR EVERYONE

21/05/2026

سر عزیر اور سر اویس کا القلم اکیڈمی میں ان کی محنت اور محبت کے لیے تہہ دل سے شکریہ! ❤️✨ آپ کی کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی! 💯🙏

21/05/2026

#شکریہ انٹر پارٹ ٹو کلاس، ہمارے قابل بچے واقعی ہمارا فخر ہیں! 💖🌟 ہم سب کو بہت خوشی ہے ان کی کامیابی پر۔ 😊🥳 #فخر

ان شاءاللہ بہتر سے بہترین کا سفر جاری رہے گا ۔
18/05/2026

ان شاءاللہ بہتر سے بہترین کا سفر جاری رہے گا ۔

*شکر الحمد للّہ ! با ادب با مراد* یہ جملہ ہماری اس پیاری بیٹی پر مکمل ہوتا ہے ۔ اللہ پاک ہر میدان میں کامیابی سے نوازے ا...
16/05/2026

*شکر الحمد للّہ ! با ادب با مراد*
یہ جملہ ہماری اس پیاری بیٹی پر مکمل ہوتا ہے ۔ اللہ پاک ہر میدان میں کامیابی سے نوازے اور ہم مقروض ہیں ان کے والدین کے جو القلم کے بارے میں پرخلوص رائے رکھتے ہیں ۔ آج انہوں نے ایک نصیحت جو اپنی بیٹی کو کی ہمارے لئے وہ کسی بڑے انعام سے کم نہیں ۔
بیٹا جب بھی القلم کے پاس سے گزرنا اسے سلام کر کے جانا ۔اس نے تمہیں اس قابل بنایا ۔
اللہ کی توفیق ہی عزت کا سبب بنتی ہے ۔
ہمیشہ بچوں میں یہ احساس ماں باپ پیدا کرتے ہیں کہ احسان کرنے والوں کا احسان یاد رکھیں ۔
*استاد روح کی پرورش کرتا ہے* ہمیشہ اپنے ہر استاد کی دل سے قدر کریں ۔
*Proud to be Qalmians*

16/05/2026

*القلم کمپیوٹر کورس کی ایک جھلک*
*_آئیں حصہ بنیں القلم کا_ ۔*

15/05/2026

القلم سکول سسٹم میں
Spelling Bee Competition
کا انعقاد کیا گیا



 #القلم اکیڈمی​بلدیہ روڈ، رچنا ٹاؤن، فیروزوالہ​داخلہ جاری ہے (Admissions Open)​سیشن 2026​دسویں کلاس (10th Class)​سائنس (...
12/05/2026

#القلم اکیڈمی
​بلدیہ روڈ، رچنا ٹاؤن، فیروزوالہ
​داخلہ جاری ہے (Admissions Open)
​سیشن 2026
​دسویں کلاس (10th Class)
​سائنس (Science) اور آرٹس (Arts)
​ہماری نمایاں خصوصیات:
​پوزیشن ہولڈر ادارہ: بہترین نتائج کی ضمانت۔
​تجربہ کار اساتذہ: جو ہر طالب علم کی انفرادی ضرورت پر توجہ دیتے ہیں۔
​جدید تعلیمی ماحول: سیکھنے کا ایک نیا اور تخلیقی انداز۔
​سائنس و کمپیوٹر لیب: عملی تربیت کے لیے مکمل سہولیات۔
​"تعلیم صرف معلومات کا نام نہیں، بلکہ خود کو پہچاننے کا ایک نیا سفر ہے۔"
​رابطہ کریں:
​پتہ: بلدیہ روڈ، رچنا ٹاؤن، فیروزوالہ۔

Exciting news! 🎉 My 10th-grade Science & Arts classes are officially starting on May 12th! Get ready to dive into some e...
11/05/2026

Exciting news! 🎉 My 10th-grade Science & Arts classes are officially starting on May 12th! Get ready to dive into some engaging academic pursuits. 📚 Join us soon! 🚀

Address

Rachna Town Ferozwala
Sheikhupur
39350

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 20:00

Telephone

+923068609594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al QALAM School System & Academy Sci & Arts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al QALAM School System & Academy Sci & Arts:

Share