Jamiat-ul-Hasnain Shikarpur

Jamiat-ul-Hasnain Shikarpur جامعۃ الحسنین ایک معیاری دینی ادارہ ہے جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے علم پڑہانے کے ساتھ ساتھ سکھایا بھی جاتا ہے

01/04/2026


30/03/2026


25/03/2026

الحمد للہ! شہرِ شکارپور کی علمی فضاؤں میں ایمان افروز خوشخبری
​دورِ حاضر کے فتنوں سے اپنے بچوں کو بچانے اور انہیں دینِ متین کا سچا خادم بنانے کے لیے، اللہ کے فضل و کرم سے جامعۃ الحسنین للعلوم الاسلامیہ للبنین شکارپور اور جامعہ معارف الوحی للعلوم الاسلامیہ للبنات شکارپور میں نئے تعلیمی سال 1447ھ / 2026ء کے لیے داخلوں کا مبارک آغاز ہو چکا ہے
اپنے لختِ جگر کو قرآن کا وارث بنائیے، تاکہ وہ کل میدانِ محشر میں آپ کے سر پر وقار کا تاج سجا سکے۔
رابطہ نمبر 03337274837

خوشخبری! تعلیمی سال 1447ھ کے لیے داخلوں کا آغاز 📢​الحمدللہ! ہمارے مدرسے کے تمام شعبہ جات میں نئے داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچ...
24/03/2026

خوشخبری! تعلیمی سال 1447ھ کے لیے داخلوں کا آغاز 📢
​الحمدللہ! ہمارے مدرسے کے تمام شعبہ جات میں نئے داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کرنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔

اطلاعِ عام: آغازِ داخلہ برائے تعلیمی سال 1447ھ
24/03/2026

اطلاعِ عام: آغازِ داخلہ برائے تعلیمی سال 1447ھ

خوشخبری! تعلیمی سال 1447ھ کے لیے داخلوں کا آغاز 📢​الحمدللہ! جامعۃ الحسنین شکارپور کے تمام شعبہ جات میں نئے داخلے جاری ہی...
23/03/2026

خوشخبری! تعلیمی سال 1447ھ کے لیے داخلوں کا آغاز 📢
​الحمدللہ! جامعۃ الحسنین شکارپور کے تمام شعبہ جات میں نئے داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کرنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔

Address

Shikarpur

Telephone

+923337274837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat-ul-Hasnain Shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share