New Shaheen Group Of Colleges

New Shaheen Group Of Colleges Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Shaheen Group Of Colleges, College & University, Forest College Road 300 meters From JLA main gate ( Khandari) Shinkiari, Shinkiari.

27/09/2025

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی PSRA ٹیم کا نیو شاہین کالج شنکیاری دورہ

نیو شاہین کالج شنکیاری میں صدر PEN بفہ پکھل و پرنسپل ابرار شاہ اور شاہینوں نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔
معزز اسسٹنٹ ڈائریکٹرز جناب روح اللہ صاحب، جناب آفتاب صاحب اور دیگر افسران نے طلباء کی کارکردگی، تعلیمی ماحول اور ادارے کے تربیتی کردار کو سراہتے ہوئے نیو شاہین کالج کو خطے میں علم و ہنر کا روشن چراغ قرار دیا۔

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی *PSRA ٹیم کا نیو شاہین کالج شنکیاری دورہ*نیو شاہین کالج شنکیاری میں صدر PEN بفہ پکھل و ...
27/09/2025

پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی *PSRA ٹیم کا نیو شاہین کالج شنکیاری دورہ*

نیو شاہین کالج شنکیاری میں صدر PEN بفہ پکھل و پرنسپل ابرار شاہ اور شاہینوں نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔
معزز اسسٹنٹ ڈائریکٹرز جناب روح اللہ صاحب، جناب آفتاب صاحب اور دیگر افسران نے طلباء کی کارکردگی، تعلیمی ماحول اور ادارے کے تربیتی کردار کو سراہتے ہوئے نیو شاہین کالج کو خطے میں علم و ہنر کا روشن چراغ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ نیو شاہین کالج نوجوان نسل کو محض تعلیم ہی نہیں بلکہ کردار سازی اور قیادت کے اوصاف سے بھی روشناس کر رہا ہے۔ ادارے کی محنت اور عزم کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ یہ شاہین کل کو ملک و ملت کے عظیم معمار ثابت ہوں گے۔

16/09/2025

Activities Shaheen Juniors

02/09/2025

عشرہ سیرت النبی صل اللہ علیہ

02/09/2025

عشرہ سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم

01/09/2025

✨🌹 عشرۂ سیرت النبی ﷺ 🌹✨

الحمدللہ! شاہین جونیئرز نے سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت و محبت کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ہدیۂ نعت پیش کی۔

یہ لمحات ایمان کو تازگی اور دل کو سکون عطا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲



01/09/2025

عشرہ سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم

30/08/2025

🌹 عشرۂ سیرت النبی ﷺ کی بابرکت محفل میں شاہین جونیئرز کے ننھے منے طلبہ عقیدت و محبت سے لبریز ہو کر ایک ایک کرکے اسٹیج پر آتے رہے اور حضور اکرم ﷺ کی بارگاہ میں نعت شریف پیش کرتے ہوئے محفل کو ایمان افروز بنا دیا۔ ہر لب نے عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور فضا ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے گونجتی رہی۔ 🌹

30/08/2025

✨ شاہین جونیئرز کے ننھے منے بچے ایک ایک کرکے اسٹیج پر آتے اور نعتِ رسول ﷺ پیش کر کے محفل کو مہکاتے رہے۔

🌹 عشرۂ سیرت النبی ﷺ کی بابرکت محفل میں ہر بچے نے اسٹیج پر حاضری دی اور عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔

🌟 محبت و عقیدت سے لبریز شاہین جونیئرز کے طلبہ باری باری اسٹیج پر آکر نعت خوانی کرتے رہے، اور محفل کو نورانی بنا دیا

30/08/2025

🌹 شاہین جونیئرز کا ہر بچہ عقیدت و احترام کے ساتھ اسٹیج پر جلوہ گر ہوا 🌹

🌹 ننھے ستارے باری باری اسٹیج پر آکر حضور ﷺ کی بارگاہ میں نعت پیش کرتے رہے 🌹

🌹 ہر معصوم لب نے اسٹیج پر نعتِ رسول ﷺ سے عقیدت کے پھول نچھاور کیے 🌹

Address

Forest College Road 300 Meters From JLA Main Gate ( Khandari) Shinkiari
Shinkiari

Telephone

+923455915330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Shaheen Group Of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share