12/09/2025
🎉 مبارکباد! 🎉
ہمارے Coca-Cola Distribution Pak Services کے معزز کسٹمر فیصل بٹ (Faisal Butt Cold Corner) نے عمرہ پیکیج جیت لیا ہے! 🕋✨
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ مبارک سفر قبول فرمائے اور بے شمار برکتیں عطا کرے۔ 🤲
Pak Services کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️