27/06/2025
سوات کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ۔۔۔۔ 19 افراد کی ڈوبنے کی اطلاع ۔۔۔ گھنٹوں لوگ ریسکیو ، سرکاری اداروں کو منت سماجت کرتے رہے۔۔۔ اور پھر ہمارے مہمان ڈوب گئے
اسکی ایف آئی آر مقامی انتظامیہ ، منتخب نمائندے پر درج کرنی چاہیے