Of Swabi

Of Swabi This Page is AbOut the Univesity Of Swabi. The Aim Of the Page is tO Share InfOrmatiOn AbOut the Uni

29/06/2025

ریسکیو کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ہے لیکن ہمارے ملک میں لاشیں اٹھانے کو ریسکیو کہتے ہیں۔

We deal in all type of natural stone
20/01/2024

We deal in all type of natural stone

🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ZindaAbad
14/08/2022

🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ZindaAbad

جہاں قانون ِبھک جائےتو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کرتی ہے
29/07/2020

جہاں قانون ِبھک جائے
تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلہ کرتی ہے

بریکنگ نیوزپندره اگست سے یونیورسٹیز اور کالجز اور یکم ستمبر سے سکولز مرحلہ وار ایس او پیز کےساتھ کھولینگے،شفقت محمود
08/07/2020

بریکنگ نیوز
پندره اگست سے یونیورسٹیز اور کالجز اور یکم ستمبر سے سکولز مرحلہ وار ایس او پیز کےساتھ کھولینگے،
شفقت محمود

27/03/2020

تین تین سو اور چار چار سو کروڑ کی ٹیمیں خریدنے والے کہاں مر گئیے تین سو کروڑ کی ویکسین منگوا لو لوگ بچیں گے تو دوبارہ کرکٹ کھیلنا.

کروڑ کروڑ لگوا کے الکیشن جیتنے والو کہا ہو سب؟ لگو کروڑ کروڑ اپنے اپنے ہلکو میں۔

اس عذاب سے جتنا نقصان اور تکلیف امیر لوگوں کو ہیں اتنا غریب کو نہیں۔ مائنڈ اٹ 😊

‏دا عکس یا تصویر خدانخواستہ ده کومې حادثے نه دې  بلکہ یو سړې ته  فقط ده یو  مزدور ضرورت وو۔۔💔😰الله رحم وکړې  😭
01/01/2020

‏دا عکس یا تصویر خدانخواستہ ده کومې حادثے نه دې بلکہ یو سړې ته فقط ده یو مزدور ضرورت وو۔۔💔😰
الله رحم وکړې 😭

31/12/2019

‏♡سال تو پہلے بھی کٸ بدلے ۔دعا ہے اس سال امتِ محمدیﷺ کا حال بدلے♡

🌹آمین ثمہ آمین🖤

ایک نہایت خوبصورت اور معصوم لڑکی ایک ہوٹل میں جاتی ہے اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کرتی ہے مگر ہوٹل مالک کہتا ہے کہ وہ ک...
31/12/2019

ایک نہایت خوبصورت اور معصوم لڑکی ایک ہوٹل میں جاتی ہے اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کرتی ہے مگر ہوٹل مالک کہتا ہے کہ وہ کمرہ تو بک ہو گیا ہے آپ کوئی اور کمرہ بک کروا لیں مگر لڑکی اصرار کرتی ہے کہ وہ کمرہ مجھے چاہیے کیونکہ اس کمرے کی کھڑکی سے باہر کی تازہ ہوا لگنے کے ساتھ ساتھ باہر کی سیر وتفریح بھی ہوسکتی ہے ہوٹل مالک مان گیا اور کمرے کی چابی لڑکی کے حوالے کردی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی بجوا دیں ہوٹل مالک حیران ہوا مگر کچھ پوچھے بغیر اس نے بجھوا دیا رات کو لڑکی کے کمرے سے عجیب و غریب آوازیں آرہی تھیں جیسے برتن ٹوٹنے یا گرنے کی آوازیں ہوں مالک بڑا پریشان ہوا صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے کمرہ دکھاو مالک نے کمرہ دیکھا سب کچھ ٹھیک تھا حتی کہ چھری اور کپڑے کا تھان بھی ٹھیک تھا مالک حیران ہوا مگر کچھ نہ بولا مالک روز ہی یہی سوچتا آخر کیا ماجرا تھا ایک سال بعد پھر وہی لڑکی آئی اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کی مالک دے دی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی بجوا دیں مالک نے جلدی سے بجھوا دیا رات کو پھر ایسی ہی آوازیں آنے لگیں صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے راز بتا دو کہ یہ آوازیں کیسی تھیں لڑکی نے کہا ٹھیک ہے بتا دوں گی وعدہ کرو کسی کو نہیں بتاو گے مالک نے وعدہ کیا اور آج تک کسی کو نہیں بتایا اگر آپ میں سے کسی کو بتا دے تو ضرور مجھے بھی بتانا غور سے پڑھنے کاshukriya🌹

30/12/2019

‏دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن سی حاصل ہوتا ہے یہ سرکاری سکول کے اساتذہ سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا😜🤩

Proud to be a swabian... ❤❤Really
29/12/2019

Proud to be a swabian... ❤❤
Really

Address

Anbar
Swabi
23561

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Of Swabi:

Share