28/12/2025
پیپلز سٹو ڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی اف ایگریکلچرسوات (UOAS) کے دوستوں نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کےموقع پر سابق امیدوار NA-4 سوات کمال خان شمع خیل سے ملا قات کی۔
اور یونیورسٹی میں طلبہ کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئ۔محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی
نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ بمقام
پیپلز ہاؤس، طاہر باغ تختہ بند مینگورہ سوات ضلعی صدر محترم سلیم خان کے رہائش گاہ میں منائی گئ۔
Students power
Youth power
PSF Swat 🇱🇾✌️