Hub of Private Education-HOPE Takht Bhai

Hub of Private Education-HOPE Takht Bhai ہوپ پرائیویٹ سکولز خیبرپختونخوا کا نمائندہ تنظیم ہے۔

17/08/2025
17/08/2025

✅ سیلاب متاثرین کرنے کے کام (ہماری ذمہ داریاں)

1. ریسکیو اور فوری مدد – پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنا، زخمی اور بیمار افراد کو اسپتال پہنچانا۔

2. کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرنا – خشک راشن، پکا ہوا کھانا اور صاف پانی پہنچانا۔

3. لباس اور رہائش کا انتظام – کپڑے، کمبل، بستر اور ٹینٹ یا عارضی پناہ گاہیں دینا۔

4. مالی تعاون کرنا – نقد امداد، چندہ اور زکوٰۃ سیلاب زدگان پر خرچ کرنا۔

5. جسمانی تعاون دینا – نوجوان حضرات اور اہل خیر متاثرہ علاقوں میں جا کر خود عملی خدمت کریں۔

6. طبی امداد فراہم کرنا – ادویات، فرسٹ ایڈ اور ڈاکٹرز کے ذریعے علاج کا بندوبست کرنا۔

7. یتیموں اور بیواؤں کی کفالت – ان خاندانوں کو مستقل سہارا دینا جن کے کفیل اس مصیبت میں فوت ہو گئے ہیں۔

8. حوصلہ افزائی اور دکھ بانٹنا – متاثرہ بھائیوں کے پاس جا کر ان کے غم کو اپنا غم سمجھنا اور ان کا دل مضبوط کرنا۔

9. دعاؤں اور استغفار کا اہتمام – بارش کی آفات سے حفاظت، سیلاب زدگان کی آسانی اور اپنی کوتاہیوں کی معافی مانگنا۔

10. مسلسل مدد جاری رکھنا – صرف ابتدائی دنوں میں نہیں بلکہ بحالی تک مستقل تعاون کرنا۔

11/08/2025

🌟 *آزادی کا مطلب صرف جشن نہیں، ذمہ داری بھی ہے* 🇵🇰
اس سلسلے میں
🇵🇰 *الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن**
کی طرف سے 14اگست جشن آزادی کے دن پرچم کشائی کی جائیگی
🇵🇰فلاحی تنظیم کے تمام علماء کرام کو مع اپنے دوست و احباب شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
🇵🇰 پروگرام ان شاءاللہ صبح 8تا 10بجے تک ہوگی
🇵🇰 بمقام المھیمن ایجوکیشنل اکیڈمی اسلم کلے دامنِ کوہ نزد دارالعلوم جمہوریہ

✅ آئیے ملکر پاکستان کے خواب کو حقیقت بنائیں.

❤️ *یہ پاکستان ہے — نعمت بھی ہے، امانت بھی۔*
*آئیے اسے سنواریں… سدھاریں…* *سنبھالیں* …
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

منجانب مفتی محمد اسماعیل محمود امیر الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن تخت بھائی

23/07/2025

WhatsApp Group Invite

29/04/2024

الحمدللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید کرتا ہوں کہ تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے آپ سب کو معلوم ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر اس وقت بے شمار ...
30/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امید کرتا ہوں کہ تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے آپ سب کو معلوم ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر اس وقت بے شمار مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ھوپ ہمہ وقت مصروف عمل رہتا ہے گزشتہ پانچ سالوں میں PSRA کے ممبرز نہ ہوتے ہوئے بھی ہم نے پرائیویٹ سیکٹر کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر اواز اٹھائی ہے۔ ہم نے سڑکوں پر احتجاج بھی کیے، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں کیسز بھی کیے اور PSRA میں اپ لوگوں کے حقوق کے لیے لڑائیاں بھی لڑیں۔ اب جبکہ PSRA کے الیکشن ہونے جا رہے ہیں ہم نے چاروں ریجنز سے ھوپ کے امیدوار کھڑے کئے ہیں جو کہ سنٹرل ریجن سے محمد یوسف صاحب، ساؤتھ ریجن سے رب نواز بنگش صاحب، ہزارہ ریجن سے طاہر خان افریدی صاحب اور ملا کنڈ ریجن سے نثار احمد خان صاحب ہیں یہ چاروں امیدوار اعلی تعلیم یافتہ، ایماندار، وفادار، نڈر اور سیکٹر کے حقوق کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
میں آپ تمام ساتھیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس بار ھوپ کے امیدواروں کو آزما کر دیکھیں اور اپنا قیمتی ووٹ 2 جنوری کو ھوپ کے امیدواروں کو دے کر اس سیکٹر پر احسان کریں۔ انشاءاللہ ہم آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں کریں گے شکریہ
عقیل رزاق صوبائی صدر ھوپ کے پی کے

22/12/2023
22/12/2023
2024 Vote For Muhammad Yousaf For the Next PSRA member.
22/12/2023

2024 Vote For Muhammad Yousaf For the Next PSRA member.

Address

Takht Bai

Telephone

+923002482922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hub of Private Education-HOPE Takht Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share