Helping Desk - UOC

Helping Desk - UOC This page is for the students of UOC. Contact us for any problem, we will try to solve.

02/08/2025

All Chairpersons/HoDs are requested to disseminate the following information to the students of Session 2021 of their respective departments:
Eligible students of Session 2021, who have successfully completed their degree requirements, are informed that they may apply for their Official Transcripts from Monday, August 4, 2025, to Friday, August 8, 2025.
Students are required to submit the Clearance Form, duly completed and signed by all concerned departments, to the Office of the Controller of Examinations within the stipulated time frame.

02/08/2025

The University of Chakwal - Admissions Fall 2025The University of Chakwal is a public university located in Chakwal, Punjab, Pakistan. It was established in ...

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 – Admissions are now open at The University of Chakwal for Fall-2025. You can apply online on https://...
15/07/2025

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 –
Admissions are now open at The University of Chakwal for Fall-2025. You can apply online on https://admissions.uoc.edu.pk

𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐢𝐧𝐟𝐨:
☎ 0543-551224
[email protected]
📅 Last Date to Apply: August 11, 2025
👉 Website: www.uoc.edu.pk
💸 Scholarships available (PEEF, Honhaar, Laptop Schemes, Merit, Need-based)
✅ How to Apply: https://youtu.be/kA_OnPumijE
📍 Facilitation Center, The University of Chakwal, Main Campus, Talagang Road, Chakwal

یونیورسٹی آف چکوال میں اپنی بہادر پاک افواج کے ساتھ اِظہار یکجہتی اور آپریشن بُنیَان المرصُوص کی کامیابی کے حوالے سے یوم...
18/05/2025

یونیورسٹی آف چکوال میں اپنی بہادر پاک افواج کے ساتھ اِظہار یکجہتی اور آپریشن بُنیَان المرصُوص کی کامیابی کے حوالے سے یومِ تشکر و معرکہ حق انتہائی جوش و جذبے سے منایاگیا۔ علی الصبح یونیورسٹی آف چکوال میں یومِ تشکُر کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز نمازِ فجر کے بعد ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کیلئے دُعاوں سے ہوا۔جس کے بعد یونیورسٹی آف چکوال کے مین گراؤنڈ میں اسمبلی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر تمام طلباء و طالبات نے یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھااوراساتذہ اور افسران کے ہمراہ واک کرتے ہوئے یونیورسٹی آف چکوال کے ایڈمنسٹریٹریٹو بلاک پہنچے جہاں یونیورسٹی لان میں سبز ہلالی پرچم کی پرچم کشائی کی گئ۔اِس کے بعد یونیورسٹی آف چکوال کے سیتھی ہال میں ایک نہایت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں بریگیڈئیر (ریٹائرڈ ) حمود الرحمٰن (ستارہ امتیاز) نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائی۔ تقریب میں موجود تمام شرکا نے افواجِ پاکستان کو بھارتی جارحیت کا بھرپوراور منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی بریگیڈئیر (ریٹائرڈ ) حمود الرحمٰن (ستارہ امتیاز) کا تقریب کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے جس انداز میں بھارتی جارحیت کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا اس پر تمام قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ اس موقع پر معزز مہمان نے بھارتی پروپیگنڈہ کا بھر پور اور موثر جواب دینے پر پاکستان کے "سائبر وارئیرز"کو بھی سلام پیش کیا جو پاکستان کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈہ کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن گئے اور دشمن کے جھوٹ کو ہر قدم پر بے نقاب کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف چکوال کے رجسٹرار ڈاکٹر اشتیاق احمد نے بھی تقریب سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی آف چکوال کے تمام افسران اور طلبہ و طالبات اپنی بہادر اور جَری افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہَمہ وقت وطن کی پکار پر لبیک کہنے کو تیار ہیں۔اس دوران ہال پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتا رہا۔تقریب کے اختتام پر رجسٹرار یونیورسٹی آف چکوال ڈاکٹر اشتیاق احمد نے معزز مہمانِ خصوصی
بریگیڈئیر (ریٹائرڈ ) حمود الرحمٰن (ستارہ امتیاز) کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

20/03/2025

Dear UOC Family:

We sincerely apologize for the delay in sharing the amazing moments from "Student Festival Week". We know you’ve been eagerly waiting, and we truly appreciate your patience.

But guess what? The wait is almost over!
Get ready to relive the energy, laughter, and unforgettable performances as we start dropping the most exciting pictures and videos from the festival! 📸🎶

Stay tuned to The University of Chakwal page**.You won’t want to miss a single moment! 🔥

حاجی نذیر سلطان سکالرشپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی اف چکوال میں تیسری سالانہ تقریب تقسیم وظائف منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ی...
10/01/2025

حاجی نذیر سلطان سکالرشپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی اف چکوال میں تیسری سالانہ تقریب تقسیم وظائف منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت یونیورسٹی اف چکوال کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد بلال خان صاحب نے کی ۔مہمان خصوصی حاجی نظیر سلطان صاحب اور ان کی اہلیہ اور دختران نے خصوصی شرکت کی ۔ یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے منتخب بچوں میں وظائف تقسیم کیے گئے ۔پروگرام کے کنوینیر ڈاکٹر ارشد محمود صدر شعبہ اردو نے سکالرشپ پروگرام کے طریقہ کار کے بارے میں اگاہ کیا ۔وائس چانسلر یونیورسٹی اف چکوال میں حاجی نظیر سلطان صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں سکالرشپ سے نوازا ۔اج کی اس تقریب میں 10 لاکھ روپے سے زائد رقم بچوں میں تقسیم کی گئی ۔
The University of Chakwal

Glimpses of Member Punjab Assembly Mr. Haider Sultan's visit to The University of Chakwal.
20/11/2024

Glimpses of Member Punjab Assembly Mr. Haider Sultan's visit to The University of Chakwal.

10th Meeting of the Syndicate of  University of Chakwal was held on 12-11-2024 under the Chairmanship of Hon'ble Ministe...
14/11/2024

10th Meeting of the Syndicate of University of Chakwal was held on 12-11-2024 under the Chairmanship of Hon'ble Minister for Higher & School Education Departments, in the S&GAD Darbar Hall, Civil Secretariat, Lahore.

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Desk - UOC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share