Cambridge International Science College Talagang

Cambridge International Science College Talagang It is the best college for knowledge lovers in Talagang.

:✨ Cambridge College Talagang ✨📢 11th Class Entry Test🗓 19 April📚 Pre 1st Year – Commencement of Classes🗓 21 April, In S...
15/04/2026

:
✨ Cambridge College Talagang ✨
📢 11th Class Entry Test
🗓 19 April
📚 Pre 1st Year – Commencement of Classes
🗓 21 April, In Sha Allah
🧪 Free Matric Practical Classes
🌟 Limited Seats Available
📍 Register Now
اپنے روشن مستقبل کی بہترین شروعات Cambridge College

📢 Job Opportunity Alert!🎓 Cambridge International Science College Talagang is hiring qualified staff!📚 Position: English...
13/04/2026

📢 Job Opportunity Alert!
🎓 Cambridge International Science College Talagang is hiring qualified staff!
📚 Position: English Teacher
🎓 Qualification: M.A English
⏳ Experience: 3–5 Years

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگمعیاری تعلیم کے حصول کے لیے ایک بہترین موقعاسکالرشپ و انٹری ٹیسٹ 2026برائے طلبہ و طا...
06/04/2026

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ
معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ایک بہترین موقع
اسکالرشپ و انٹری ٹیسٹ 2026
برائے طلبہ و طالبات (فرسٹ ایئر / 1st Year)
تاریخ: 19 اپریل 2026 (بروز اتوار)
⏰ وقت: صبح 8:30 بجے
اسکالرشپ کی تفصیلات
🏅 ٹاپ 10 طلبہ و طالبات کے لیے 100% اسکالرشپ (دو سال کے لیے)
🏅 11ویں سے 30ویں پوزیشن تک طلبہ و طالبات کے لیے 50% اسکالرشپ (دو سال کے لیے)
ٹیسٹ سینٹرز
👦 بوائز کیمپس:
Opp. Fancy Marquee، نزد کلمہ چوک
👧 گرلز کیمپس:
Near Agral Pump، چکوال روڈ
🏠 ہاسٹل کی سہولت بھی دستیاب ہے
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📱 بوائز کیمپس: 03225404771
📱 گرلز کیمپس: 03115908764

Cambridge International Science College Talagang کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آن لائن کلاسز کل سے باقاعدہ طو...
10/03/2026

Cambridge International Science College Talagang کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آن لائن کلاسز کل سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہی ہیں۔ تمام طلباء و طالبات اپنے متعلقہ واٹس ایپ گروپس چیک کریں تاکہ کلاس شیڈول حاصل کر سکیں اور بروقت آن لائن کلاسز میں شرکت یقینی بنائیں۔ تمام طلباء و طالبات فراہم کردہ ٹائم ٹیبل کے مطابق باقاعدگی سے کلاسز اٹینڈ کریں تاکہ تعلیمی سلسلہ بہتر انداز میں جاری رہ سکے

📢 داخلہ و اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلانCambridge International Science Collegeکیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ 9th ,8th/pre...
28/02/2026

📢 داخلہ و اسکالرشپ ٹیسٹ کا اعلان
Cambridge International Science College
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ
9th ,8th/pre 9th ,7th ,6thکلاس
انٹری و اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🗓 تاریخ: یکم مارچ، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 8:30 بجے
📌 اہم معلومات:
ٹیسٹ کا مکمل نصاب کالج کے آفیشل پیج پر جاری کر دیا گیا ہے۔
داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ بروقت کالج پہنچ جائیں۔
🏫 کیمپس کی لوکیشنز:
بوائز کیمپس: اپوزٹ فینسی مارکی، نزد کلمہ چوک، تلہ گنگ
گرلز کیمپس: نزد اَگرال پمپ، چکوال روڈ، تلہ گنگ
طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ کیمپس 🔹🔹

کیمبریج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ میں بوائز اور گرلز کے داخلہ اور اسکالرشپ ٹیسٹ ششم، ہفتم، ہشتم/پری نہم اور نہم کلاس ...
09/02/2026

کیمبریج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ میں بوائز اور گرلز کے داخلہ اور اسکالرشپ ٹیسٹ ششم، ہفتم، ہشتم/پری نہم اور نہم کلاس کے طلباء و طالبات کے لیے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ ٹیسٹ یکم مارچ کو صبح 8:30 بجے ہوگا، کامیاب طلباء و طالبات کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 5 مارچ سے ہوگا، اور ٹیسٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو اسکالرشپ دی جائے گی۔ بوائز اور گرلز کے الگ الگ کیمپسز:

ہاسٹل کی سہولت دونوں کیمپسز میں موجود ہے۔

انتہائی افسوس اور دلی صدمے کا مقام ہے کہ کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج کے سابقہ ہونہار طالب علم محمد عابس مہدی گزشتہ روز ا...
07/02/2026

انتہائی افسوس اور دلی صدمے کا مقام ہے کہ کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج کے سابقہ ہونہار طالب علم محمد عابس مہدی گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک دھماکے میں شہید ہو گئے۔
محمد عابس مہدی کی شہادت نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پورے کیمبرج خاندان کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایک معصوم جان کا اس طرح ہم سے جدا ہو جانا دل کو رنجیدہ کر گیا ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے،
ان کی کامل مغفرت فرمائے،
اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملکِ عزیز پاکستان کو دہشت گردی، بدامنی اور ایسے تمام المناک واقعات سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین
🖤

06/02/2026

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان سے ایک پُروقار کانفرنس منعقد کی گئی۔
کانفرنس میں مقررین نے واضح کیا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اسلام کی بنیاد اور ایمان کا لازمی جزو ہے۔
علمائے کرام نے قرآن و سنت کی روشنی میں حضور اکرم ﷺ کی ختمِ نبوت پر جامع اور مؤثر گفتگو کی۔
طلبہ کو اس عقیدے کے تحفظ، شعور اور عملی زندگی میں اس پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کی گئی۔
شرکاء نے اس کانفرنس کو دینی بصیرت اور فکری رہنمائی کا اہم ذریعہ قرار دیا۔

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان سے ایک پُروقار کانفرنس منعقد کی گئی۔کانفرنس میں مقر...
06/02/2026

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج، تلہ گنگ میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان سے ایک پُروقار کانفرنس منعقد کی گئی۔
کانفرنس میں مقررین نے واضح کیا کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اسلام کی بنیاد اور ایمان کا لازمی جزو ہے۔
علمائے کرام نے قرآن و سنت کی روشنی میں حضور اکرم ﷺ کی ختمِ نبوت پر جامع اور مؤثر گفتگو کی۔
طلبہ کو اس عقیدے کے تحفظ، شعور اور عملی زندگی میں اس پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کی گئی۔
شرکاء نے اس کانفرنس کو دینی بصیرت اور فکری رہنمائی کا اہم ذریعہ قرار دیا۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکبادکیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے سابق طالبِ علمغازی عدنان حیدر کوایس ایچ او (لاوہ) کے عہ...
23/01/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے سابق طالبِ علم
غازی عدنان حیدر کو
ایس ایچ او (لاوہ) کے عہدے پر تعینات ہونے پر۔
یہ کامیابی محنت، لگن اور نظم و ضبط کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ وہ ہمیشہ
ایمانداری، دیانت اور فرض شناسی کے ساتھ
ملکِ پاکستان کی خدمت کرتے رہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی،
کامیابیاں اور عزت و وقار عطا فرمائے۔ آمین 🤲

الحمدللہ!کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کی کامیابیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔آرمی میڈیکل کالج میں کیپٹن ڈاکٹر کے طور...
23/01/2026

الحمدللہ!
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کی کامیابیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
آرمی میڈیکل کالج میں کیپٹن ڈاکٹر کے طور پر
ایک اور ہونہار طالبِ علم علی عباس کا انتخاب
ادارے کے لیے باعثِ فخر اور مسرت لمحہ ہے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج کو
آرمی میڈیکل کالج میں کامیابی کا اعزاز حاصل ہوا۔
اب تک آرمی میڈیکل کالج میں
کیپٹن ڈاکٹر کے طور پر
کالج کے کل 9 طلبہ منتخب ہو چکے ہیں،
جو ضلع تلہ گنگ کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
مزید یہ کہ اس سال پورے ضلع تلہ گنگ سے
صرف ایک ہی طالبِ علم کا انتخاب ہوا،
اور وہ قابل فخر طالبِ علم
علی عباس ہیں،
جو کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ شاندار کامیابی
ادارے کی مینجمنٹ اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت،
اور طلبہ کی دن رات کی لگن اور جدوجہد کا واضح ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ علی عباس کو مزید کامیابیاں،
ترقی اور دین و قوم کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Opp Fancy Marquee, Near Kalma Chowk, Chakwal Road Talagang
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 07:20 - 15:00
Tuesday 07:20 - 15:00
Wednesday 07:20 - 15:00
Thursday 07:20 - 15:00
Friday 07:20 - 15:00
Saturday 07:20 - 15:00
Sunday 07:20 - 15:00

Telephone

+923185118760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cambridge International Science College Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Cambridge International Science College Talagang:

Share