Sir Faizan Academy

Sir Faizan Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sir Faizan Academy, #228, Tando Jan Muhammad.

Sir Faizan Academy offers tuition from Nursery to Intermediate, coaching for board classes, computer & freelancing courses, Diploma in DIT & CIT, English speaking, awareness sessions, and skill training—guided by expert teachers for all age groups.

22/05/2026
21/05/2026

Class 6,7 & 8
Science Grand Test
Sir Faizan Academy

21/05/2026

GRAND TEST CLASS 9TH & 10TH
SIR FAIZAN ACADEMY

21/05/2026

الحمداللہ! 🌟

نئے سیشن کا پہلا گرینڈ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں کلاس 11th کے طلبہ بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔
اسی کے ساتھ Entry Test کا چھٹا (6th) ٹیسٹ بھی لیا جا رہا ہے تاکہ طلبہ کو بہترین تیاری اور کامیابی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔
Testing Environment

Sir Faizan Academy
میں Concept-Based Learning
اور Experiment-Based Learning پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ طلبہ صرف رٹہ نہ لگائیں بلکہ ہر چیز کو سمجھ کر سیکھیں۔

آپ بھی آئیں اور ہمارے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں۔
داخلے جاری ہیں!

Class 11th & Entry Test Grand Test
Sir Faizan Academy

19/05/2026

ENTRY TEST PREPARATION
COME & JOIN US GOR YOUR BRIGHT FUTURE

03313293117
03000876295

18/05/2026

ENGLISH PRACTICE

الحمدللہ!بلڈ ڈونیشن اویرنس سیشن میں Youth of Tando Jan Muhammad اور Citizen Club Tando Jan Muhammad کے تعاون سے ایک بہتر...
18/05/2026

الحمدللہ!
بلڈ ڈونیشن اویرنس سیشن میں Youth of Tando Jan Muhammad اور Citizen Club Tando Jan Muhammad کے تعاون سے ایک بہترین پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں Sir Faizan Academy کے بچوں نے بھرپور participate کیا۔

پروگرام کا آغاز سر فیضان اکیڈمی کے ہونہار طالب علم محمد راشد ناصر نے تلاوتِ قرآن پاک سے کیا، جس سے محفل میں ایک خوبصورت اور روحانی ماحول قائم ہوگیا۔

اسی طرح نعتِ رسول ﷺ پیش کرنے کی سعادت بھی سر فیضان اکیڈمی کے ہونہار طالب علم محمد فرمان کو حاصل ہوئی، جنہوں نے اپنی خوبصورت آواز سے حاضرین کے دل جیت لیے۔

اس کے بعد پروگرام میں مختلف مہمانوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اسی دوران ہمارے قابلِ احترام سر محمد فیضان یاسین نے Education کی اہمیت پر والدین، بزرگوں، مہمانوں اور نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی کے لیے تعلیم کو مضبوطی سے اپنانا ضروری ہے۔ انہوں نے والدین کو بچوں کی بہتر تربیت، رہنمائی اور ان
کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

اس بہترین پروگرام کرانے پر ہم یوتھ اف ٹنڈوجان محمد کی تمام ٹیم اور اسپیشلی بلاول قائم خانی اور شہاب مستوی کا تہہ دل سے شکر گزار۔۔

16/05/2026

Students are improving their English communication skills through speaking, sentence formation, pronunciation, and confidence-building activities. They are learning to express their thoughts, share ideas, and speak English in an engaging and supportive environment. Every child is encouraged to listen, think, and communicate with confidence.

بچے اسپیکنگ، جملے بنانے، درست تلفظ، اور اعتماد بڑھانے والی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی انگلش کمیونیکیشن اسکلز بہتر بنا رہے ہیں۔ وہ اپنے خیالات کا اظہار کرنا، بات چیت کرنا، اور اعتماد کے ساتھ انگلش بولنا سیکھ رہے ہیں۔ ہر بچے کو سننے، سمجھنے، اور اعتماد کے ساتھ اپنی بات کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ 🌟

Students are attentively listening to an interesting story and trying to understand its meaning. Through listening activities, they are improving comprehension, learning new vocabulary, and developing better understanding skills in a fun and engaging way.

بچے دلچسپی کے ساتھ کہانی سن رہے ہیں اور اس کا مطلب سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لسننگ ایکٹیویٹیز کے ذریعے وہ اپنی سمجھ بوجھ بہتر بنا رہے ہیں، نئے الفاظ سیکھ رہے ہیں، اور دلچسپ انداز میں سیکھنے کے عمل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 🌟

Admissions Open
03313293117 // 03000876295

Address

#228
Tando Jan Muhammad

Telephone

+923313293117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Faizan Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sir Faizan Academy:

Share