Saraiki Student Council Gomal University Tank Camps

Saraiki Student Council Gomal University Tank Camps �ساݙا عشق سرائیکستان �

Saraiki students Council Gomal university Tank campus strongly condemns the illegal arrest and abduction of Chairman SSC...
29/07/2025

Saraiki students Council Gomal university Tank campus strongly condemns the illegal arrest and abduction of Chairman SSC QAU, Adnan Jatoi, along with other members of QSF, who were peacefully protesting against the unjust decision of the university administration to cancel the summer session and forcefully vacate the hostels.
The students are not criminals—they are the future of our nation, and silencing them through force and fear is unacceptable.
We demand the immediate and unconditional release of Chairman Adnan Jatoi and all detained QSF members.

کھڑی ݙیندی آں سنہیڑے انہاں  لوکا کوںاللّٰہ آن وسایا ساݙیاں جھوکاں کوں✨💙۔الحمداللہ صد الحمداللہ سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن و...
22/04/2025

کھڑی ݙیندی آں سنہیڑے انہاں لوکا کوں
اللّٰہ آن وسایا ساݙیاں جھوکاں کوں✨💙
۔
الحمداللہ صد الحمداللہ سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد اپݨی روایات کوں برقرار رکھیندے ہوئیں سال پسالی کٹھ تے کابینہ وٹائے سی۔🇲🇱❤️
نو منتخب کابینہ کوں ڈھیر ساری مبارخ باد تے نال رب سوہݨے کیں دعا وی جو ساݙے اے بھرا پروکی روایت کوں برقرار رکھیسن تے اپݨے وسیب وسطے مزید وڄ ڳڄ کیں خدمت و نمائندگی کریسن۔ ان شاءاللہ۔۔
۔💝🔥✌️✨
کابینہ برائے سیشن 2025-2026
✓✓ چئیرمین : ملک ثمر کنڈان
✓✓جنرل سیکرٹری: زکریا حسن
✓✓سینئر وائس چئیرمین: عزیر گرمانی
✓✓وائس چئیرمین: ابرار کورائی
✓✓ڈپٹی جنرل سیکرٹری: مرتضیٰ لعلوانی
✓✓جوائنٹ سیکرٹری: دلاور احمدانی
۔

#سرائیکی

فخر ٹانک وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ارائیں کا ٹانک کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلۓ شاندار تحفہ ۔...
22/04/2025

فخر ٹانک وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ارائیں کا ٹانک کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلۓ شاندار تحفہ ۔
فرزند ٹانک وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ارائیں کی کوششوں سے گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کو مستقل کیمپس کا درجہ دے دیا گیا اور 2025 کیلۓ بجٹ بھی منظور کر لیا گیا
اہلیان ٹانک پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ارائیں کے مشکور ھیں ۔
بطور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ارائیں جو کر سکتے تھے انہوں نے ٹانک کیلۓ کیا اب ٹانک کے منتخب نمائندوں کا امتحان ھے وہ کیسے گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کو یونیورسٹی آف دامان کا درجہ دلاتے ھیں ۔

چیرمین سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس محمد اسرار کوں جنم دن مبارک ۔
10/04/2025

چیرمین سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس محمد اسرار کوں جنم دن مبارک ۔

وسیب یوتھ فورم دے وفد دی بانی چیرمین سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس ملک جمشید رضا آرائیں سئیں دی شادی ...
06/04/2025

وسیب یوتھ فورم دے وفد دی بانی چیرمین سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس ملک جمشید رضا آرائیں سئیں دی شادی اچ شرکت ۔
سرائیکی سٹوڈینٹس کونسل گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس وسیب یوتھ فورم دی مشکور ھے

28/03/2025
الحمدللہ ثم الحمدللہ!آج کا دن ٹانک کیمپس کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے! گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی منظوری س...
10/03/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ!

آج کا دن ٹانک کیمپس کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے! گومل یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی منظوری سے ٹانک کیمپس کو مستقل علیحدہ کیمپس کا درجہ مل گیا ہے۔ یہ کامیابی اساتذہ، طلبہ، اور تمام محنتی ساتھیوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے انتھک محنت کی۔

اس موقع پر خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں ڈائریکٹر احسان دانش صاحب، جنہوں نے اپنی قیادت، لگن اور عزم سے یہ دن ممکن بنایا۔ ان کی محنت کے بغیر شاید یہ سب کچھ ممکن نہ ہو پاتا۔ آپ کا ویژن اور جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی!

اللّٰہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اس ادارے کو علم و ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچائے!

07/03/2025

سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے زیر اہتمام 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر بانی و چیرمین سرائیکی قومی تحریک ٹانک معوز آرائیں سرائیکی کی صدارت میں نوبل ماڈل سکول محلہ میدان میں سرائیکی ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا
SSC Gomal university Tank campus.

سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے زیر اہتمام 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر بانی و چیرمین سرائیکی قومی تحریک ٹانک معوز آرائی...
07/03/2025

سرائیکی قومی تحریک ٹانک کے زیر اہتمام 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر بانی و چیرمین سرائیکی قومی تحریک ٹانک معوز آرائیں سرائیکی کی صدارت میں نوبل ماڈل سکول محلہ میدان میں سرائیکی ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا
SSC Gomal university Tank campus.

دعوت عامانشاءاللہ 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر  رمضان شریف کے احترام میں ریلی کی بجاۓ  6 مارچ بروز جمعرات بوقت 9 بج...
27/02/2025

دعوت عام
انشاءاللہ 6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر رمضان شریف کے احترام میں ریلی کی بجاۓ 6 مارچ بروز جمعرات بوقت 9 بجے بمقام نوبل ماڈل سکول محلہ میدان ایک سرائیکی ثقافتی محفل کا انعقاد کیا جارہا ھے جس میں اپکو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ھیں ھمیں اس خصوصی موقع پر آپکا انتظار رھے گا ۔
منجانب :- سرائیکی قومی تحریک ٹانک

ہم، سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل ٹانک کیمپس، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کے معزز پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ صاحب کو پاکستان ویٹرنری...
21/02/2025

ہم، سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل ٹانک کیمپس، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کے معزز پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ صاحب کو پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کے صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی نہ صرف گومل یونیورسٹی کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ پورے خطے کے طلبہ کے لیے بھی ایک روشن مثال ہے۔ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ڈاکٹر شکیب اللہ صاحب کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ تعلیم و تحقیق کے میدان میں مزید ترقی کریں۔

Address

Tank

Telephone

+923446667779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Student Council Gomal University Tank Camps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share