17/10/2024
♦️ *13 ربیع الثانی آغازِ قیام جناب امیر مختار ثقفی رح* 🥀
📜 13 ربیع الثانی قیامِ کے دن جنابِ امیرِ مختارِ ثقفی رح نے اہلبیت ع کے ٹوٹے 💔 دلوں کو خوش کیا اور یالثارات حسین ع کے نعروں سے کوفہ گونج اٹھا🕊️
▫️ محرم سن 61 ہجری میں جب واقعہ کربلا پیش آیا تو اس وقت جناب مختار ثقفی کوفہ میں پابند سلاسل تھے اور معرکہ کربلا میں شرکت نہ کرسکے چنانچہ موقع پاتے ہی آپ نے 13 ربیع الثانی کو قاتلان حضرت امام حسین علیہ السلام کے خلاف قیام کا اعلان کردیا اور 18 ماہ کی حکومت میں 18 ہزار قاتلان حسین ع کو جہنم واصل کیا۔
🔰 *فرمان امیر مختار*
🗒️ میں اس وقت تک کھانے اور پانی کی لذت محسوس نہیں کر سکتا جب تک میرے مولا حسین ع کا ایک قاتل بھی زندہ ہے
مختار زندہ باد 💜
* *