APNI MASTI

APNI MASTI This page is full of information and entertainment

16/11/2025

والدہ نے کہا! تمہاری شادی جمیلہ سے نہیں ہو سکتی:
فرمابردار بیٹے نے جمیلہ کا نام بدل کر تنزیلہ رکھ لیا اور شادی کرلی: 😂
اسلامی بینکنگ

14/11/2025
کس کو چاہیے
12/11/2025

کس کو چاہیے

12/11/2025

کون اور کیوں جاگ رہا ہے

12/11/2025

کیسے ہو سب

اپنی رائے دیں
11/11/2025

اپنی رائے دیں

آو کوئی پکا کے دے
09/11/2025

آو کوئی پکا کے دے

اس اونٹ کو روکو
08/11/2025

اس اونٹ کو روکو

08/11/2025

سیٹ بیلٹ کیلئے section-89 B
کہتی ہے کہ سیٹ بیلٹ صرف نوٹیفائ روڈز پر پہننی یے یعنی کہ جہاں پر اوور اسپیڈ سیٹ بیلٹ پہننے کا بینر یا سائن بورڈ بن یا انڈیکیٹر لگا ہو یا اس روڈ پر جہاں سیٹ بیلٹ پہننا لازمی ہو۔ جیسے کہ ہائی وے۔ نارمل اسپیڈ 40 تا 60 پر سیٹ بیلٹ کی ضرورت نہیں۔ سیٹ بیلٹ کا چالان صرف 500 ہے وہ بھی نوٹی فائی روڈز پر
سیٹ بیلٹ شیڈیول 12 کا آئٹم 22 ہے۔

Motorway Ordinance 1965 Sec 89-A describes
ہیلمٹ کا جرمانہ صرف 200 ہے.بائیک چالان شیڈیول 12 کا آئٹم 19ہے، 2000 یا پانچ ہزار والے سارے چالان جرمانے غیر قانونی ہیں

اپنے حقوق جانیئے اور اس کرپٹ سسٹم کے خلاف اواز اٹھائیے

Motor vehicle ordinance 1965 schedule 1 form J describes
E ticketing Section 116 A
کے تحت آپکی گاڑی ضبط نہیں کی جاسکتی اگر چہ آپ نے چالان نہ بھرے ہوں
چالان جمع نہ کرانے کی صورت میں مجسٹریٹ کے پاس مسئلہ جائے گا مگر پولیس والے گاڑی ضبط نہیں کرسکتے۔
کراچی کا قانون پورے صوبے سندھ سے الگ ہے تو کراچی الگ صوبہ ہے اسکا سندھ صوبہ سے بظاہر کوئی تعلق نہیں۔

Address

Taunsa
32100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNI MASTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share