UAF Literary Society TTS

UAF Literary Society TTS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UAF Literary Society TTS, College & University, Toba Tek Singh.

اپنا طورِ محبت بدلو ورنہ تم سے میرے وجود کے ٹکڑے نہیں گِنے جائیں گےاحمد رضا #احمدرضا
15/05/2023

اپنا طورِ محبت بدلو ورنہ تم سے
میرے وجود کے ٹکڑے نہیں گِنے جائیں گے

احمد رضا
#احمدرضا

ماؤں کا عالمی دن۔۔۔👩🏻‍🍼👩‍👦♥️روشنی بھی نہیں، ہوا بھی نہیں ماں کا نِعمُ البّدل خُدا بھی نہیںانجم سلیمی
14/05/2023

ماؤں کا عالمی دن۔۔۔👩🏻‍🍼👩‍👦♥️

روشنی بھی نہیں، ہوا بھی نہیں
ماں کا نِعمُ البّدل خُدا بھی نہیں

انجم سلیمی




میں یوں ہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میںکہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہےافتخار عارف
12/05/2023

میں یوں ہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میں
کہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہے

افتخار عارف


مجھے یہ رنج ہے اک میرے ساتھ کی خاطرحضور! آپ کو زحمت اٹھانا پڑ رہی ہے ۔۔اقرار مصطفیٰ ❤️🤗
03/05/2023

مجھے یہ رنج ہے اک میرے ساتھ کی خاطر
حضور! آپ کو زحمت اٹھانا پڑ رہی ہے ۔۔

اقرار مصطفیٰ ❤️🤗

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیامیں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے علی زریون 🥀
25/04/2023

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے

علی زریون 🥀

ایک انبوہِ عزیزاں ہے مرے پہلو میںکام پڑ جاٸے تو یہ کام کہاں آتے ہیںماہم حیا صفدر
22/04/2023

ایک انبوہِ عزیزاں ہے مرے پہلو میں
کام پڑ جاٸے تو یہ کام کہاں آتے ہیں

ماہم حیا صفدر

مرے علاوہ کوئی میری بات سنتا نہیںاور آج کل تو میں خود سے بھی ہم کلام نہیںامن شہزادی
22/04/2023

مرے علاوہ کوئی میری بات سنتا نہیں
اور آج کل تو میں خود سے بھی ہم کلام نہیں

امن شہزادی


بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میں کب بھیجو گے درد کا بادل ، کب برکھا برساؤ گے ✍️ فیض احمد فیض
19/04/2023

بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
کب بھیجو گے درد کا بادل ، کب برکھا برساؤ گے

✍️ فیض احمد فیض

بھیج  دیتا  ہوں، مگر  پہلے  بتا  دوں  تُجھ  کومجھ سے مِلتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعدعمیر نجمی
16/04/2023

بھیج دیتا ہوں، مگر پہلے بتا دوں تُجھ کو
مجھ سے مِلتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد

عمیر نجمی

در و دیوار تو سانجھے ہیں لیکندلوں میں عمر بھر کا فاصلہ ہےفضل احمد خسرو
11/04/2023

در و دیوار تو سانجھے ہیں لیکن
دلوں میں عمر بھر کا فاصلہ ہے

فضل احمد خسرو

اپنی شب وصال اسی غم میں کٹ گئی شب بھر سمجھ سکا نہ وہ کافر زبان دل زیڈ اے بخاری
09/04/2023

اپنی شب وصال اسی غم میں کٹ گئی
شب بھر سمجھ سکا نہ وہ کافر زبان دل

زیڈ اے بخاری

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAF Literary Society TTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share