IMC - District Toba Tek Singh

IMC - District Toba Tek Singh Imamia Students Organization (ISO) is the largest Shiite Muslim students , Organization in Pakistan.

It was founded By Shaheed Dr. Muhammad Ali Naqvi on 22 may 1972 at university of Engineering and Technology,Lahore.

سینٹرل پنجاب ریجن کے مسئولین کی جانب سے شہید تنصیر حیدر کے مرقد پر سلامی دی گئی۔       امامیہ میڈیا سیل ضلع ٹوبہ
02/05/2026

سینٹرل پنجاب ریجن کے مسئولین کی جانب سے شہید تنصیر حیدر کے مرقد پر سلامی دی گئی۔




امامیہ میڈیا سیل ضلع ٹوبہ

اتحاد امت فورم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھشہید امامِ امت کانفرنسچلو چلو مینارِ پاکستان، لاہور چلواتحادِ امت فورم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ...
02/05/2026

اتحاد امت فورم ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

شہید امامِ امت کانفرنس

چلو چلو مینارِ پاکستان، لاہور چلو

اتحادِ امت فورم ٹوبہ ٹیک سنگھ کا قیام

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ خصوصی)
قومی جماعتوں اور تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم اتحادِ امت فورم پاکستان کے قیام کا خیر مقدم
اتحادِ امت فورم ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تحت شامل
مقامی جماعتوں کے نمائندگان اور کمیٹی اراکین کا ایک ہنگامی اجلاس آج رابطہ آفس میں منعقد ہوا۔
مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، علماء امامیہ، تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے مسئولین نے شرکت کی۔




اتحاد امت فورم ٹوبہ ٹیک سنگھ

29/04/2026

11 ذی القعدہ ولادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام


28/04/2026

امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے شہید تنصیر حیدر کے مرقد پر حاضری دی گئ۔





امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ (رجسٹرڈ) پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن

28/04/2026

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC - District Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share