Iqra poetry lines

Iqra poetry lines دل کےخیالات

وہ دن ہے جب آسمانوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔اللہ سے ناممکن مانگو، معجزے مانگو، دل کی ہر وہ دعا مانگو جو برسوں سے آنک...
22/05/2026

وہ دن ہے جب آسمانوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔اللہ سے ناممکن مانگو، معجزے مانگو، دل کی ہر وہ دعا مانگو جو برسوں سے آنکھوں میں ٹھہری ہوئی ہے۔عرفہ کے دن مانگی گئی دعا کبھی خالی نہیں لوٹتی…اللّٰہُ أَكْبَرُ كَبِيرًا 🤍

22/05/2026
30/08/2023

•_ ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں۔۔!
تا کہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــ کے گزار لیا۔۔. اس پریکٹس سے شکر گزاری بڑھے گی
اور زندگی میں سکون آئے گا_🌸💖

chuhan

30/08/2023

حضرت علی سے کسی نے پوچھا:
دل توڑنے والے کیلئے اللہ نے کیا سزا رکھی ہے؟
یہ سن کر حضرت علی نے فرمایا:
اے شخص روز محشر جو سزا اللہ قتل کرنے والے کو دے گا وہی سزا دل توڑنے والے کو دے گا۔۔۔۔۔۔۔
تو اس شخص نے کہا یا علی قتل اور دل توڑنے والے کی ایک برابر سزا کیوں؟؟۔۔۔۔۔۔
تو حضرت علی نے فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رکھنا کسی کو قتل کرنے سے اُسکا جسم مرتا ہے اور
کسی کا دل تورنے سے انسان کی روح کو صدمہ پہنچتا ہے نہ وہ مرتا ہے نہ ہی وہ جی پاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی لیے بد ترین گناہ کسی کا دل توڑنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اقراء چوہان

30/08/2023

زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی غلطی پہ آپ کا ساتھ دیں لڑیں نہ کے آپ کی غلطی پہ آپ کو چھوڑیں جو لوگ بن لڑے آپ کی غلطی کو صحیح کرنے کے علاوہ آپ کو چھوڑ دیں تو ان کے پیچھے جانا یوں ہی ہے جیسے آپ خود اگلے کو کو موقع دیں کہ وہ آپ کی عزت نفس مجروح کرے سو بہتر ہے جو غلطی پکڑ لے
اس کو وہی خدا حافظ کہیں کیوں کہ وہ انسان آپ کو صحیح کرنے کی بجائے چھوڑنا مناسب سمجھتا ہے لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں آپ نہی ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ان لوگوں کو جن کے پاس ہجوم ہو....اقراء اقراء چوہان

22/10/2021

وہ دل میں موجوہ تمام باتوں سے تمام رازونیاز سے خبر دار ہے وہ بس سنتا ہے اور سکون عطاکرتا ہے تمہارے بے قرار دل کو کیونکہ وہ تمہارااللہ ہے 😇اقراء چوہان♥️

یہ جو میری آنکھوں کے نیچے ہلکے ہیں یہ اس شخص کی بے وفائی کے نقش ہے  #اقراءچوہان
17/10/2021

یہ جو میری آنکھوں کے نیچے ہلکے ہیں یہ اس شخص کی بے وفائی کے نقش ہے #اقراءچوہان

26/09/2021

بہتر ہے اس دھوکے سے_________🔥

لوگ محبت کہتے ہے________ #اقراءچوہان

26/09/2021

تم چھو لو تو درد گھٹ جائے ۔۔۔۔
آؤ میرے طبیب ہو جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ #اقراءچوہان

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra poetry lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share