24/08/2018
>, ایک لڑکی مولوی سے بہت محبت کرتی تھی
ایک رات کھیتوں میں ملاقات طے پائی
ملاقات پر لڑکی بہت خوش تھی
مولوی سے بولی ----- جانو میں آج بہت خوش ہوں مانگو کیا مانگتے ہو ؟
مولوی شرماتے ہوۓ -------- پیو کوں آکھیں اس دفعہ قربانی دی کھل میکوں ڈیوے-