02/09/2026
الحمدللہ! 🌟
نہم جماعت کے شاندار نتائج پر ہمارے تمام ہونہار طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️
527 نمبر حاصل کرکے Eshal Fatima نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کا مستقبل روشن کرے۔ آمین 🤲✨
Al-Noor Girls Higher Secondary School
علم • تربیت • کامیابی 🌿🏆