Sir Naveed E L C Zafarwal

Sir Naveed E L C Zafarwal "Fostering creativity, mastering English—ignite brilliance in our dynamic institution."

شہر بھر کے خداووں کا بہرہ وجود کہہ رہا تھا پرستش کرو ہم وہ فرعون ہیں ایسے فرعون جن کے ٹیبل پے رکھے ہوئے  قلم نے کتنے سر ...
17/05/2026

شہر بھر کے
خداووں کا بہرہ وجود
کہہ رہا تھا
پرستش کرو
ہم
وہ فرعون ہیں
ایسے فرعون
جن کے ٹیبل پے رکھے ہوئے
قلم نے
کتنے
سر
قلم کرنے کی ترغیب دی
ہم مریں گے نہیں
ہم سدا اس شہر پر
قہر بن کے اپنے ارادوں کے
لشکر اتاریں گے
یوں
جیسے
جہنم میں اگنی کا تہوار ہو
اور
تم
حقیر
پاوں کے جوتے سے لپٹی ہوئے خاک ہو
ایک ماضی کی کالی سیاہ راکھ ہو

دوستو
ایسے کم ظرف دشمن کا سامنا ہے ہمیں
جو سمجھتا ہے
کہ
وہ خدا ہے
دیوتا صفت

خالقِ تقدیر
ہے

یہ نخوت زدہ خودپرست شہنشاہ
جانتا ہی نہیں

ایک

"کن "
کے پرے

اسکے سب لاحقے سب سابقے
بکھر جائیں گے

اس کا نام و نشاں تک ملے گا نہیں

ایسے جابر کئی آئے اور مر گئے

لافانی فقط اس کی ہے ذات کریم
باقی سب کھیل ہے

اور اس کھیل کے تم علی ہو ،حسن یا شبیر ہو

یا
پھر
اہریمن صفت
شیطان خُو
سیاہ باطن
بدفطرت

کوئی شخص ہو

وقت لکھے گا سب کچھ قرطاس پر

یاد رکھنا
اے بھولے بھٹکے نحوست زدہ شہنشاہ
بد نصیب اور بے رَحم شہنشاہ

نوید احمد سلہری

الحمد للہ
15/05/2026

الحمد للہ

are You ready?
13/05/2026

are You ready?

رب سچا سب کی زندگیوں میں آسانیاں لائے اور پھر ہمیں ہمت دے کہ ہم ان آسانیوں کو دوسروں میں تقسیم کر سکیں ۔۔۔
13/05/2026

رب سچا سب کی زندگیوں میں آسانیاں لائے اور پھر ہمیں ہمت دے کہ ہم ان آسانیوں کو دوسروں میں تقسیم کر سکیں ۔۔۔

11/05/2026

Join now

انشاءاللہ
09/05/2026

انشاءاللہ

کشمیر جنت نظیر سے واپس ظفروال
05/05/2026

کشمیر جنت نظیر سے واپس ظفروال

میڑک کے طلبا اپنی کلاس کا ابھی انتخاب کریں
27/04/2026

میڑک کے طلبا اپنی کلاس کا ابھی انتخاب کریں

انشاءاللہ کل سوموار سے سے 10 کلاس کے طلبا کے لیے نئی کلاسز کا آغاز ہو گا
26/04/2026

انشاءاللہ کل سوموار سے سے 10 کلاس کے طلبا کے لیے نئی کلاسز کا آغاز ہو گا

انشاءاللہ
26/04/2026

انشاءاللہ

کاش ایسا نہ ہو
23/04/2026

کاش ایسا نہ ہو

Address

Zafarwal
51670

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923338708260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Naveed E L C Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Sir Naveed E L C Zafarwal:

Share