COAVS Literary Society Official

COAVS Literary Society Official Presidential Page Of COAVS Literary Society(KEMU)

12/16/2022
ھجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے ______مگررنگ چہرے کا گیا____ھونٹ گلابی نہ رھے___!
09/22/2022

ھجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے ______مگر

رنگ چہرے کا گیا____ھونٹ گلابی نہ رھے___!

09/21/2022

ہم کو ہماری جان کے لالے پڑے رہے 😢

09/18/2022

اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں 😥

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہےجب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
09/18/2022

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے

جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
09/17/2022

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا

09/16/2022

ہم نۓ شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے 😢😥

جون ایلیا 🤐
09/15/2022

جون ایلیا 🤐

ہو گئے دن جنہیں بھلائے ہوئے آج کل ہیں وہ یاد آئے ہوئے میں نے راتیں بہت گزاری ہیں صرف دل کا دیا جلائے ہوئے ایک اسی شخص کا...
09/05/2022

ہو گئے دن جنہیں بھلائے ہوئے
آج کل ہیں وہ یاد آئے ہوئے

میں نے راتیں بہت گزاری ہیں
صرف دل کا دیا جلائے ہوئے

ایک اسی شخص کا نہیں مذکور
ہم زمانے کے ہیں ستائے ہوئے

سونے آتے ہیں لوگ بستی میں
سارے دن کے تھکے تھکائے ہوئے

مسکرائے بغیر بھی وہ ہونٹ
نظر آتے ہیں مسکرائے ہوئے

گو فلک پہ نہیں پلک پہ سہی
دو ستارے ہیں جگمگائے ہوئے

اے شعورؔ اور کوئی بات کرو
ہیں یہ قصے سنے سنائے ہوئے

انور شعور

Address

46 Dell Street 1
New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when COAVS Literary Society Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share