31/03/2026
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
معزز والدین
ساہیوال کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے یکم اپریل 2026ء بروز بدھ کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے باعث سکول مورخہ یکم اپریل بدھ کی بجائے 2 اپریل بروز جمعرات کو کھلے گا۔
تمام والدین نوٹ فرما لیں