28/10/2026
📚 بچوں کی تعلیم، ہماری اولین ترجیح!
پڑوس کی شادی سے زیادہ اہم آپ کے بچے کا مستقبل ہے۔ خدارا! بچوں کی روزانہ حاضری یقینی بنائیں، کیونکہ ہر دن کی تعلیم قیمتی ہے۔
الفیصل سکول سسٹم وینسانوالہ ❤️💚