28/10/2026
کیا آپ فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی، اور ویڈیو ایڈیٹنگ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں؟
اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں اور روزگار کے بہتر مواقع پائیں!
AIOU کے ریڈیو چینل FM 91.6 پر سنیے ہمارا خصوصی لائیو پروگرام:
"Enhancing Skills, Empowering Employability"
اس پروگرام میں ہمارے خاص مہمان Mr. Umer Mehmood Qureshi (کوآرڈینیٹر: فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ) ہمیں بتائیں گے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں یہ پریکٹیکل سکلز آپ کے کیریئر کے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔
Host: Ms. Shamsha
Date: Wednesday, 28 October 2026
Time: 11:00 AM to 11:30 AM
Tune in: FM 91.6 MHz (The Voice of AIOU)
Studio Number: 051-9571888
WhatsApp: 0334-9161888
اپنے سوالات کمنٹس میں پوچھیں یا ہمیں لائیو کال اور واٹس ایپ کے ذریعے جوائن کریں!
Let's learn and grow together!